وطن کی مٹی کا قرض چُکانے والے ایک اور سرفروش، میجر وجاہت وحید شہید کو سلام۔ ارضِ پاک کی حفاظت کے لیے ان کی لازوال قربانی ہمارے دلوں پر ہمیشہ نقش رہے گی۔ انہوں نے جس جرات اور بہادری سے فرض نبھاتے ہوئے شہادت کا عظیم رتبہ پایا اس پر پوری قوم کو فخر ہے۔
My dear students of Punjab!
Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future, and your potential is the promise of a brighter tomorrow.
Alhamdolillah, through the CM Punjab Honhaar Scholarship Program, 160,000 talented young minds have been empowered to pursue their aspirations, with opportunities across 70 future-focused disciplines. This initiative is breaking barriers, creating opportunities, and turning dreams into reality.
The portal for the next cycle is now open!
Dear students, believe in your abilities, pursue your education with passion, and never let challenges stand in the way of your dreams. Your talent deserves opportunity, your hard work deserves recognition, and your ambitions deserve the chance to flourish.
Your success is Punjab’s pride, and your achievements will shape our future!
Apply now and take the next step towards your dreams:
🔗 https://t.co/Gy4bod7KnL
کیا خوبصورت ویڈیو ہے ❤️
ہر بچے کو خواب دیکھنے اور اس کو پورا کرنے کے موقع کا حق ہے ❤️
دانش سکول ہر بچے کے لیے ہے جو مشکل حالات کی وجہ سے اپنے خواب پورے نہیں کر پاتے ❤️
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عرفان اللہ صرف پانچ برس کے تھے جب والد کا سایہ سر سے اُٹھ گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کے دانش سکول ڈیرہ غازی خان نے انہیں سنبھالا۔ انہیں پنجاب میں ماں جیسی اپنائیت ملی اور یہ احساس بھی کہ ہماری پہلی پہچان پاکستانی ہونا ہے۔ آج وہ دانش سکول کے پہلے سی ایس پی آفیسر ہیں اور اے ایس پی بنے ہیں۔ یہی ہے وزیراعظم @CMShehbaz کا ویژن اور یہی ہمارا پاکستان ہے 🇵🇰
اگر آپ نیک نیتی اور محنت سے کوئی کام کریں تو اللہ تعالیٰ بھی اس میں مدد فرماتا ہے۔ کراچی سے آنے والے صحافی لاہور ایئرپورٹ کی صفائی، ہر چیز کی ترتیب اور سرسبز ماحول دیکھ کر دس منٹ تک حیران رہ گئے۔ ایسا ماحول خود بخود نہیں بنتا، اس کے لیے فیصلے کرنا پڑتے ہیں۔ نمایاں ہو کر کام کریں تو تنقید بھی ہوتی ہے، لیکن تنقید کے خوف سے پیچھے ہٹنے کے بجائے عوام کی بہتری کے لیے قدم اٹھانا چاہیے۔
بندر کے ہاتھ میں ماچس دی، اس نے اپنے صوبے کو جلا کے راکھ کر دیا۔
اب یہ وقت آگیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کو بھی پتہ چلے کہ ترقی، خدمت، ڈیلیوری اور گورننس کس کو کہتے ہیں۔
@MaryamNSharif
میری میز پر ڈیجیٹل کلاک اور ہر پریزنٹیشن کے لیے ٹائمر ہوتا ہے۔ دس بجے کا مطلب دس بجے ہے، کیونکہ وقت سب سے بڑا اثاثہ ہے۔ میں کسی ورکر یا افسر کو انتظار نہیں کراتی تاکہ وہ اپنا وقت ضائع کیے بغیر واپس جا کر کام شروع کر سکے۔ آپ کو یہ موقع ملا ہے تو اب یہ آپ پر ہے کہ اس سے کتنا فائدہ اٹھاتے ہیں، کیونکہ مواقع بار بار دستک نہیں دیتے۔
اگر فیلڈ مارشل بھارت پر واپس حملہ نہ کرتے اور بھارت برتری حاصل کر لیتا تو؟ واضح تیاری تھی، انہوں نے درست اندازے کے ساتھ حملہ کیا اور بھارت کے سارے طیارے گرا دیے۔ اسی لیے آج تک بھارت منہ چھپاتا پھر رہا ہے۔ یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے۔مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں ترقی اور خوبصورتی کا نیا دور شروع ہو چکا ہے۔ساہیوال تا عارف والا 27 کلومیٹر طویل اہم شاہراہ کی جدید اور معیاری تعمیر و بحالی کامیابی سے مکمل کر لی گئی ہے۔ سڑک کے درمیان خوبصورت کھجور کے درختوں کی شجرکاری اور جدید اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب نے نہ صرف علاقے کا حسن نکھار دیا ہے بلکہ حادثات سے پاک، پُرسکون اور ہموار سفر بھی ممکن بنایا ہے۔شہریوں کے مطابق جو فاصلہ پہلے کھڈوں اور خرابی کی وجہ سے گھنٹوں میں طے ہوتا تھا، اب وہ بغیر کسی رکاوٹ کے منٹوں میں طے ہو رہا ہے۔ پنجاب بھر میں سڑکوں کی جدید تعمیر، پبلک ٹرانسپورٹ کی فراہمی اور بنیادی سہولیات کی بہتری پر عوام نے حکومتِ پنجاب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔
🤐🤐🤐🤐🤐
عمران کو ہٹا کر دکھاو
عمران خان ریڈ لائین ہے گرفتار کرکے دکھاو
بہنوں کو پکڑ کر دکھاو
پنکی کو پکڑ کر دکھاو
گورنر لاج لگا کر دکھاو
پلیز اب یہ نا کہنا کپتان کو پھانسی دے کر دکھاو۔ وہ سچی سے سئیریس ہوجاتے ہیں۔
خیبر پختونخوا کے عوام دہشت گردی، خوف اور بدامنی سے نجات چاہتے ہیں۔ ان کے جان و مال کا تحفظ کسی جماعت کے سیاسی مفاد سے بڑا ہے۔ اگر کسی اقدام پر اعتراض ہے تو آئینی اور جمہوری طریقے سے کریں۔ ہر معاملے کو انا کا مسئلہ بنانا عوامی خدمت نہیں، سیاسی ضد ہے!
دہشت گردی کے خلاف ریاستی اقدامات پر سیاست کرنے کے بجائے عوام کو بتائیں کہ امن قائم کرنے کا عملی منصوبہ کیا ہے۔ یاد رکھیں، پاکستان کا امن کسی جماعت کی انا سے بڑا ہے۔ 🇵🇰
گورنر راج کے معاملے پر بھی اگر ساری سیاست ’’لگا کر دکھاؤ، پھر دیکھ لیں گے‘‘ تک محدود رہی۔ آپ کی تیاری کیا تھی؟ دہشت گردی اور امن و امان جیسے سنجیدہ معاملات پر محض چیلنج، نعرے اور سیاسی بیان بازی کافی نہیں۔ عوام کو عملی حل چاہیے، خالی بڑھکیں نہیں! اب دعوے نہیں، جواب دیں!
گرفتار کرکے دکھاؤ! جیل میں ڈال کر دکھاؤ! سزا سنا کر دکھاؤ! گورنر راج لگا کر دکھاؤ!
جناب، گورنر راج نافذ ہو چکا ہے تو اب اپنے دعووں کا حساب بھی دو! ہر بات پر للکارنے والے اب بتائیں کہ ان کے پاس آگے کا لائحۂ عمل کیا ہے؟ یا ساری سیاست صرف ’’کر کے دکھاؤ‘‘ تک ہی محدود تھی؟ 😂
خیبر پختونخوا کے بہادر عوام، پولیس اور سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ ان قربانیوں کو سیاسی بیان بازی کی نذر نہیں ہونے دینا چاہیے۔ دہشت گردی کے نیٹ ورک کا خاتمہ، امن کی بحالی اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف دینا قومی ترجیح ہونی چاہیے۔
#Peace
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا بنیادی تقاضا ملکی استحکام، عوامی فلاح اور ریاستی اداروں کی مضبوطی ہے۔ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن کی بحالی کے لیے تمام آئینی و قانونی اقدامات کیے جانے چاہئیں۔ سیاست بعد میں، پاکستان اور پاکستانی عوام کا تحفظ پہلے! #PakistanFirst