عمران خان نےاقوام عالم میں اسلاموفوبیا اور ہمارے رسولِ پاکﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی کیخلاف بھرپور آواز بلند کی اور تاریخ میں پہلی بار دنیا کے کسی بھی لیڈر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کیخلاف دن منانے کی قرارداد منظور کرائی
کسی کی اُمید ہے، آپ کے ہاتھ میں
روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں ہمارا ساتھ دیں۔
#SKMCH#SMSto7770#DonateToSKMCH
Just sent this by my former sister in law with the message “Opposition is busy” - this is a fake post circulating on social media.
When will this ever stop?
تین سو تینتیس سال بعد بیت المقدس کے اوپر سے یہودیوں کا پرچم اتار کر اسلام کا پرچم لہرانے والے یہ ہمارے شہزادے
نجانے میں کتنی بار یہ اذان اور ویڈیو دیکھ چکی ہوں
یہ میرے اور آپ کے اصل ہیرو ہیں
رول ماڈل ہیں
اپنے بچوں کوبھی یہ تاریخی اذان سنوائیں۔ دکھائیں۔
اور بتائیں ہم کون ہیں۔
ظلِ شاہ معصوم عمار کا خون انہیں یاد نہیں
نو مئی کس کی سازش تھی سب عیاں ہو چکا
سیاسی کارکنوں پر جو ظلم و بربریت آپ نے 25 مئی کو کی وہ کیا کسی سے ڈھکی چھپی ہے؟
عورتوں ماؤں بہنوں کی بے حرمتی چادر اور چار دیواری کا تقدس انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جو آپ نے کی ہیں شائد چنگیز خان بھی شرما جائے