پنجاب میں اقدامات زمین پر نظر آ رہے ہیں۔ رحمت کارڈ کے تحت ہزاروں بیواؤں اور مستحق خواتین کو مالی مدد دی جا رہی ہے۔ اپنا چھت اپنا گھر سے کرایہ قسط میں بدل رہا ہے۔ کسان کارڈ، راشن کارڈ اور پبلک ٹرانسپورٹ جیسے اقدامات براہ راست ریلیف دے رہے ہیں۔ اخراجات کم کر کے وسائل عوام پر لگائے
Alhamdulillah, rising above politics and putting service to humanity first.
The completion of 10,000+ free heart surgeries for children from Punjab and across Pakistan marks a historic milestone. Under this program, children from KPK, Balochistan, Sindh, Kashmir and GB have received completely free treatment including expensive surgeries and interventions.
At The Children's Hospital & The Institute of Child Health, cardiac surgeons have been increased to 12 and physicians to 34, further strengthening the system. With 800 successful cochlear implants and 200 bone marrow transplants so far, a quiet revolution in healthcare is underway.
The sparkle of renewed life in these young patients’ eyes is my joy.
اس شخص کا تکبر اور رعونت ملاحظہ فرمائیں۔ اللہ سے ھر ایک کو ڈرنا چاہیئے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ گفتگو کا لہجہ اور لیول لگتا ھے خدا یاد نہیں تھا..
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
آج رہ رہ کر یہ ویڈیو سامنے آ رہی ، یہ درد منظر سامنے آ رہا جب میاں نواز شریف اور محترمہ مریم نواز ، کلثوم نواز صاحبہ سے آخری ملاقات کے بعد گرفتاری دینے پاکستان آ رہےتھے ، اس وقت محترمہ کلثوم نواز کک بیماری کا مذاق اڑایا جا رہا تھا ، اسپتال کے باہر لوگوں کو تصویر بنانے کے لئے بھیجا گیا ، نواز شریف جیل میں تھے تو بآت نا کروائی گئی ۔۔۔۔ کیا کیا ظلم نا کیئے عمران خان نے ، لیکن نواز شریف نے کہا تھا کہ میں اپنا معاملہ اللہ کر سپرد کرتا ہوں اور پھر تاریخ نے دیکھا بھی دکھایا بھی کہ مکافات عمل کیا ہوتا ہے ، ایک آنکھ کے انفیکشن پر چیخنے والو تم نے ہمارے لیڈر سے کر ورکرز تک کے ساتھ ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی ، مذاق اڑایا آج جو ہو رہا وہ ہم نہیں کر رہے بلکہ تمھیں تمھارے کئے کی سزا مل رہی ہے
The long-neglected library in Karor has been beautifully restored, fully restocked with new books, and reopened to the public, offering a renewed space for learning.
پچھلے 25 سال میں مختلف حکومتوں نے 20 ہزار ٹریکٹرز کسانوں کو دیئے لیکن الحمدللہ ہم نے 2 سال میں 21 ہزار ٹریکٹرز کسانوں کو دیئے اور 10 ہزار مزید دینے جا رہے ہیں۔۔۔
تمباکو صنعت کی جانب سے اخبارات میں شائع ہونے والا شکریہ کا اشتہار اس بات کا ثبوت ہے کہ غیر قانونی سگریٹ کے خلاف کارروائی نے نتائج دینا شروع کر دیے ہیں۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی مسلسل نگرانی میں برسوں سے چلنے والا ٹیکس چوری کا سلسلہ ٹوٹا اور قومی خزانے کو ہونے والا اربوں روپوں کا سالانہ نقصان روکنے کی بنیاد رکھ دی گئی۔