If it’s true that Tabish Hashmi has been removed from Hasna Mana Hai, it only further exposes the insecurity & narrow-mindedness of those ruling Pakistan today. His video was spot on. It was respectful, factual, and offensive to no one. A little thicker skin would go a long way. Well done, @Tab_Hash_Me, for standing up for our Kashmiri brothers and sisters.
Watch the video for yourself and decide.
اگر یہ لانگ مارچ واقعی عمران خان کو انصاف دلوانے کے لیے ہے، تو پھر راستے میں کوئی ایک ملاقات، ڈاکٹر تک رسائی یا کوئی عارضی سہولت اس تحریک کے مقصد پر حاوی نہیں ہونی چاہیے
کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ان 52 دنوں کے دوران اگر عمران خان کی چند ملاقاتیں کروا دی گئیں یا ڈاکٹر تک رسائی دے دی گئی تو سہیل آفریدی انہی چیزوں کو جواز بنا کر لانگ مارچ مؤخر یا منسوخ کر دیں گے
اگر یہ تاثر غلط ہے تو سہیل آفریدی پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے عمل سے اسے غلط ثابت کریں کیونکہ اگر مقصد عمران خان کو انصاف دلانا ہے تو وہ چند وقتی رعایتوں سے پورا نہیں ہوتا، بلکہ اپنے منطقی انجام تک پہنچنے والی جدوجہد سے حاصل ہوتا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس شروع ہی یہاں سے کرتا ہے کہ بیالس کروڑ کائینیٹک آپریشنز کیے۔ جبکہ ٹی ٹی پی کا سربراہ نور ولی محسود پاکستان کرم میں گھوم رہا ہے۔ آٹھ سو ارب کی پنشن پر لعنت۔ ستر فیصد بجٹ پر لعنت۔ ایسے رکھوالوں پر لعنت۔ ایسی فوج کے فیصلہ سازوں پر لعنت۔
پشاور میں لاکھوں کا جلسہ ہو تو بھی اس کی وجہ عمران خان کا نام ہے
آپ جلسے کا کریڈٹ نہیں لے سکتے۔ کریڈٹ اگر لینا ہے تو صرف اس کا کہ آپ نے عمران خان کی رہائی کیلئے کیا کیا ؟
جلسہ کروڑوں کا بھی ہو
اصل سوال یہی رہے گا
Mr. Chief Secretary, you are opening a nominal number but not a single problem is being solved. Earlier, you had opened a Twitter account to solve problems, but I had requested you to solve a problem, but there has been no response yet.
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر چیف سیکرٹری آفس نے عوام کی سہولت کے لیے واٹس ایپ پر شکایات اور تجاویز کے اندراج کا نظام متعارف کرا دیا ہے۔
شہری اپنی شکایات اور مفید تجاویز واٹس ایپ پر ارسال کر سکتے ہیں۔
شکایات کو فوری طور پر متعلقہ محکمے/ ضلعی انتظامیہ تک پہنچایا جائے گا تاکہ بروقت ازالہ یقینی بنایا جاسکے۔ اور اس تمام مراحل کی نگرانی کی جائے گی.
ان کی تاریخیں آپس میں کیوں ملتی ہیں
16 دسمبر سقوط ڈھاکہ
16 دسمبر APS بچوں کا قتل عام
5 اگست بھارت نے آرٹیکل 370 منسوخ کیا
5 اگست عمران خان کو قید میں ڈال دیا
4 فروری 1917 کو جنرل یحیی پیدا ہوا
4 فروری 2004 کو قوم نے ڈاکٹر عبد القدیر خان کو ناکردہ گناہ کی معافی مانگتے دیکھا
عمران خان پاکستان میں بیرونی مداخلت کے سخت خلاف تھے اور یہ وہ پہلے دن سے تھے۔
اس وقت عمران خان کو پاکستان کا مشہور ترین لیڈر ہے ،کسی بچے سے پوچھ لیں وہ بھی عمران خان کا نام لے گا۔
زلفی بخاری
سسٹم کا سکرپٹ فیل ہوا کیونکہ عمران خان جیل میں ہیں اور قوم بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ سب سے پہلے عمران خان جیل سے نکالیں
علیمہ خان اڈیالہ جیل کے باہر 🔥
برطانیہ میں بسنے والے کشمیری تھوڑی سی کوشش کرکے برطانوی یونیورسٹیز میں تھوک کے حساب سے پڑھنے والے فوجی افسران کے بچوں کے ریکارڈز نکلوائیں اور فسطائیت اور مظالم کو جواز بنا کر متعلقہ یونیورسٹیز سے انکے داخلے اور ویزے ختم کروانے کی کوشش کریں۔
اسکے جو نتائج نکلیں گے اس پر ادارہ ہذا کا شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا۔