میں محمد احتشام عرف شام /ویر صدق دل سے اقرار کرتا ہوں اور حلف اٹھاتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ خاتم النبین ہیں اور اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں اب قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا اور جو کوئی نبوت کا دعوی کرے گا وہ کافر زندیق اور مرتد ہوگا♥️
بر محب وطن پاکستانی کا مطالبه👇🏻
ملک پاکستان کی ہر دلعزیز شخصیت مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کو نگران وزیر اعظم بنایا جائے
اس پوسٹ / مطالبہ کو سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنائیں اور نگران وزیراعظم مفتی اعظم پاکستان کو نامزد کروانے میں اپنا کردار ادا کریں
سربراہ تحریک لبیک حافظ سعد رضوی کا سویڈن سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ،
سویڈن میں حکومتی نگرانی میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی گئی، حکومت وقت سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کرے، حافظ سعد رضوی،
#Pakistan@hajiqasimrizv66@bukm_pp70
مجھے ان پر شک ��و تھا لیکن آج کنفرم ہو گیا کہ یہ PTI کے جیالے ہیں۔ کوئی بندہ ان سے پوچھ سکتا یہ کس منہ سے PTI کے ساتھ بیٹھنے کا کہہ رہے؟سنی ہو کر سنیوں کے بچوں کا خون بھول گئے؟ کیا یہ شہداء کو بھول گئے؟
@hajiqasimrizv66
@bukm_pp70
@rizvi_faran
سعدرضوی کا اوکاڑہ میں خطاب
تحریک انصاف والےکہاکرتےتھے”تنوں اینہاں مولویاں نوں! “
آج ہم یہ نہیں کہہ رہے!
اگر ہم بھی ساتھ مل جائیں توآپکوراستہ نہ ملے!
ہم آپکواپناپاکستانی بھائ سمجھتے ہیں!
جنہوں نےآگ لگائ انکےعلاوہ سب کےلیئے ہمارےدروازےکھلےہیں!
مفروری کاٹنی ہویامشکل وقت گزارناہو!
حافظ سعد حسین رضوی ایک عظیم باپ کا بیٹا ہے اور کراچی سے اسلام آباد تک کا لانگ مارچ پاکستان کی تاریخ کا اہم مارچ ہوگا۔
جس کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے اور ہر طبقہ کو چاہیے اس اہم جدوجہد کیلئے تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دیں !