خدا سے ملاقات کا حوالہ شائد ایسا نہ ہو جیسے بتایا جاتا ہے! شاید سوال صرف یہ نہ ہو ۔ کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے؟
کہ تم پر زندگی کیسے گزری ؟
کہاں کا جشن آزادی
میرا ملک جل رہا ہے
میرے لوگ بھوک و افلاس سے مر رہے ہیں
میرے لوگ غربت کی وجہ سے خودکشیاں کر رہے ہیں
فسطائیت ننگا ناچ رہی ہے
میرے لوگ اپنے ہی محافظوں کے ہاتھوں لٹ رہے ہیں، مر رہے ہیں
سب سے بڑھ کر میرا آزاد اور بہادر لیڈر قید ہے
#جناح_سچا_تھا