میری زندگی کا تجھ سے یہ نظام چل رہا ہے
تیرا آستاں سلامت میرا کام چل رہا ہے♥️
صَلَّی اللَّهُ تَعَالٰی عَلٰی سیدنا مُحَمَّدَِ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِ♥️
تازہ ترین اپڈیٹ
چاروں طرف سےشدیدفائرنگ ھوئی بظاھربچنےکی کوئی صورت نہیں اللہ تعالی نےمحض اپنی قدرت اورفضل سےحفاظت فرمائی محافظ شھید اورڈرائیورزخمی ھوا
(شیخ الاسلام صاحب کی ہسپتال میں گفتگو)
#JtrMediaHouse
##TaqiUsmani
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ پر قاتلانہ کی انتہائ افسوسناک خبر حواس پر بجلی بن کر گری۔امت مسلمہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کی اس مزموم ترین حرکت کی مذمت کن الفاظ میں کی جاۓ ؟
اللہ تعالی حضرت کا سایہ تادیر سلامت رکھے۔اس وقت پوری دنیا میں آپ کے پاۓ کا کوئ نہیں۔
نیوزی لینڈ کی مساجدمیں قتلِ عام پر،
مسلمانوں کادرد،
قوم کی اجتماعی زندگی کےلئےضروری ہے،
ایکدوسرےکےدردکااحساس وہ طِلِسم ہے،
جوعالَمی"اُمّت پن"کو بڑھاوادیتا ہے،
"وَاعتَصِمُوا بِحَبلِ اللّہ"سےجوڑتاہے،
یہ سکھلاتاہےکہ حضورﷺنے،
قوم کو"ایک جسم"کہاہے،
جوکانٹےکو نکال کر،
پھرچل پڑتاہے
پوچھنا یہ تھا کہ اس دہشت گرد نے لشکر طیبہ، جیش محمد سے ٹریننگ لی تھی؟
اس گورے دہشت گرد نے کسی مسجد مدرسے میں تعلیم پائی تھی؟مولوی سے تعلق تھا؟
اگر جواب نفی میں ہے تو اس سکول کا نام سامنے لاؤ جس میں دہشت گرد نے تعلیم پائی ہے.
.
ظالموں کے کرتوت سے اللہ کو غافل نہ سمجھ وہ تو انھیں اس دن تک مہلت دیئے ہوئے ہےجس دن آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی
☆ابراھیم:42☆ 😢😢
Terrorest Attack in Newzealand mosque😭