ممتاز صحافی اور ہمارے تحریکی ساتھی اجمل خٹک کشر کی وفات پر ہمارے دل رنجیدہ ہیں۔ انکی وفات بلاشبہ ہم سب کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مرحوم ساری عمر قومی تحریک کے ساتھ وابستہ رہے اور مرتے دم تک اپنے نظریات پر قائم رہے۔ اللہ تعالیٰ انکی مغفرت اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات۔ مرکزی نائب صدر شازیہ رزاق مروت، صوبائی نائب صدر شازیہ رزاق مروت، مرکزی جائنٹ سیکرٹری سیدحنیف آغا اور صوبائی جنرل سیکرٹری یونس بونیری بھی ہمراہ تھے۔
#ANPSindh
کوئی بھی سیاسی رہنماء یا کارکن قانون اور آئین سے بالاتر نہیں ہے۔ آج کے عدالتی فیصلے کے پاکستانی سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ امید ہے ریاستی ادارے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھیں گے۔ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔
2/2
چیئرمین پی ٹی آئی کو سنائی گئی سزا قانون کے عین مطابق ہے۔ اپنی سیاست اور ذاتی عناد کے لیئے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگانے والے معافی کے مستحق نہیں ہوسکتے۔اگر یہ فیصلہ بروقت ہوتا تو شاید ملک اور عوام کا اتنا بڑا نقصان نہیں ہوتا۔انصاف میں تاخیر بھی ملک اور عوام کے ساتھ زیادتی ہے
1/2
2013ء میں ہمارے لئے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نہیں بلکہ دہشتگردوں کا سربراہ تھا۔ انتخابات کے دن لوگ ووٹ گن رہے تھے، ہم جنازے اٹھارہے تھے۔ کراچی میں ہمارے 65 عہدیداران شہید کئے گئے۔ ایک ضلع کے تین صدور کو شہید کیا گیا۔ 2018ء میں آر ٹی ایس صاحب زندہ باد
#Vote4Laltain
عوامی نیشنل پارٹی کی ترجیح تعلیم اور صحت ہے اور یہ ہم 2008ء سے 2013ء تک ثابت بھی کرچکے ہیں۔ انشاء اللہ اگر عوام نے خدمت کا موقع دیا تو صوبے کے قابل فخر ادارے خیبرمیڈیکل کالج کو فی الفور یونیورسٹی کا درجہ دیں گے۔
#Vote4Laltain
عوامی نیشنل پارٹی مردان: یونین کونسل باغ ارم ریلوے گراؤنڈ میں انتخابی جلسہ و شمولیتی تقریب۔ مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی، ضلعی کلچر سیکرٹری سجاد ہوتی، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی علی خان سمیت کثیر تعداد میں ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اے این پی میں شامل ہونیوالے نوجوانوں کو خوش آمدید بھی کہا۔
#Vote4Laltain
پردل آباد سکندری (مردان) میں عوامی رابطہ مہم/شمولیتی تقریب۔ مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی علی خان، رکن صوبائی کونسل ہمایون خان سمیت دیگر ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔
#Vote4Laltain
جن کا دامن صاف ہو وه احتساب سے بھاگتا ہے نہ احتساب سے ڈرتا ہے۔ جنکے دامن داغدار ہو وہ احتساب تو کیا کسی بھی قانون اور آئین کو نہیں مانتے بلکہ بیساکھیوں کے ذریعے قوم پر مسلط ہونے کی کوششیں کرتے ہیں۔ ہم آج سے نہیں بلکہ روزاول سے کہہ رہے ہیں کہ آئیں احتساب کریں، سب کا کریں، شروع ہم سے کریں۔ اگر ایک پائی کی کرپشن ثابت ہوئی تو پھانسی دی جائے۔
ہم پر الزامات لگانے والے ذرا اپنا دامن دیکھ لیں۔
#Vote4Laltain
Without the freedom for members of all sects and religions to access their places of worship, no society can be genuinely free. ANP, guided by 'Ranra,' is committed to ensuring religious freedom for all. Let's foster an inclusive society. #ANP4MarginalizedGroups
ANP, guided by 'Ranra,' will develop appropriate curricula free of any hate material. Let's foster an educational environment that promotes tolerance, understanding, and inclusivity for a harmonious society. #ANP4MarginalizedGroups
ANP, under the principles of its manifesto 'Ranra,' staunchly opposes all discrimination against women, advocating for equal citizenship and recognizing them as identical partners in every facet of life. Let's stand united against discrimination. #ANP4MarginalizedGroups
Under 'Ranra,' ANP pledges to make women's representation compulsory in all cabinets, committees, panels, etc. Let's strive for inclusive decision-making and ensure the voices of women are integral to shaping our collective future. #ANP4MarginalizedGroups
ANP, as outlined in 'Ranra,' will take strict action against hate speech on social media and other violations of minority rights. Let's ensure a safe and respectful online space and protect the rights of all communities. #ANP4MarginalizedGroups