بہتر نہیں تھا کہ ہماری نمبر ون ایجنسی اور افواج کی جانب سے پوری قوم کے سامنے تمام تر ثبوت رکھ کر یہ ثابت کر دیا جاتا کہ حامد میر انڈیا کا ایجنٹ ہے ۔۔
#BalochStandWithHamidMir
میرے کھربوں کے وسائل کے بدلے میرے لیے دو تین سیٹس اور ان پر بھی چھپی ہوئ چوری ۔
قبائلی طالب علم ہونے کے ناطے اپنے قبائلی طالب علم کی تعلیمی جہد سمجھ سکتا ہوں کہ وہ کس طرح کے مسائل سے گزر کر ایک تعلیمی ادارے کی سطح تک پہنچ سکتا ہے ۔
#FakeDomicilesInRajanpur
مجھے حیرت ہے کہ یونیورسٹی جیسی عملی تعلیمی مقام پہ آٸن لاٸن کاسز اور پرچہ جات سے کیسے ملک کے مستقبل کے ساتھ اتنا بڑا دھوکہ کیا جا سکتا ہے ۔۔اور حالت یہ ہے کہ ستر فیصد ملک میں انٹرنیٹ کی سہولیات میسر نہیں ۔۔
#We_reject_the_online_classes_and_Exams
تحصیل کوہ سلیمان کے حدود میں قیصرانی قباٸل کو بڑے پیمانے پہ اشیا خرد و نوش کی کمی کا سامنا ہے ۔۔ضلع موسیٰ خیل کی تحصیل درگ کے حدود میں مفت آٹے کی تقسیم خوش آٸند ہے لیکن پہاڑوں کی طرف قباٸلی تا حال بڑی مشکل سے دوچار ہیں ۔۔
بے موسم بارشوں کی وجہ سے فصلیں بڑی حد تک تباہ ہو چکی ہیں
تمن قیصرانی کو مسلسل پنجاب اور بلوچستان حکومت کی جانب سے اگنور کیا جا رہا ہے ۔۔
بابر موسیٰ خیل صاحب کو تحصیل درگ سے بڑی تعداد میں بلوچ قوم نے ووٹ دیے ۔۔
@UsmanAKBuzdar
Mr. @ImranKhanPTI
Dear, yu had oppointed @UsmanAKBuzdar as CM cause he is from the area which is the most backward area of Punjab including a Tribal Belt.
Do you know sir, we still dont have Roads, Electricity, Schools, Health Centers, Water
We Have Nothing but a so called CM ..