یہ وہ لمحہ تھا جس نے میری ساری سوچ کو بدل دیا میرا ذہن اور دل اتنے بڑے شخص کی جو گزشتہ 50 سال سے اس قوم کا ہیرو ہے اُس کی طرح ہتک برداشت نہ کرسکا اور میں جب تک ز��دہ ہوں اس ہتک کا بدلہ اس مافیا فوج سے لیتا رہوں گا ✌️✌️
عمران خان ہمیشہ زندہ باد
اکثر سنا اور پڑھنا ہے کہ جب قیامت قریب ہوگی تو نشانیاں ظاہر ہوں گی۔
کہ تم دیکھو گے ننگے پاؤں، ننگے بدن، محتاج بکریاں چرانے والے عمارتوں میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے لگیں گے۔( علماء اسکی تشریح کرتے ہیں کہ: جن کا طرزِ زندگی سادہ اور وسائل محدود تھے۔
وہی لوگ اچانک دولت اور طاقت حاصل کر لیں گے)
اور یہ وہی شہباز شریف ہے جو فرد جرم عائد ہونے سے ایک دن پہلے وزیراعظم بنا دیا گیا۔
کہا جاتا ہے کہ وقت ایسا آئے گا جب جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کیا جائے گا۔
بدعنوان اور نااہل لوگ اقتدار میں ہوں گے، جبکہ اہل اور دیانتدار لوگ پیچھے دھکیل دیے جائیں گے۔
ظلم اپنی انتہا کو چھو لے گا، اور انصاف کرنے والے کم ہوتے جائیں گے۔
معاشرے میں حق بات کہنا مشکل ہو جائے گا، اور طاقتور ہی حق کا تعین کرنے لگیں گے۔
🚨 جن مفتیوں کے ساتھ چند حضرات نے دل لگایا تھا اب دیکھنے کو دل نہیں کرتا
جناب آپ کی مہربانی آپ نے سب کو بتایا ۔۔ہمیں تو کب کا پتہ ہے سب پیر خانے۔اور سب علماء اسٹبلشمنٹ کے بندے ہیں۔۔اوراسٹبلشمنٹ امریکہ کے لیے کام کرتی ہے
مفتی صاحب 🔥🔥