Today in Hyderabad, Bilawal Bhutto Zardari will raise a powerful voice against the federal government's discriminatory actions, demanding fair water distribution and rejecting anti-Sindh canal schemes. #SindhStandsWithPPP
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی کے صدر و چئیرمین صفوراں ٹاؤن #راشد_خاصخیلی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر توانائی منصوبہ بندی و ترقیات سندھ
ناصر حسین شاہ صاحب سے ملاقات کی،
ملاقات میں سیاسی صورتحال اور صفوراں ٹاؤن کے حوالے سے گفتگو ہوئی،
#ٹاؤن_میونسپل_کارپوریشن_صفوراں
#tmcsafoora
جیت کا نشان تیر کا نشان
عمرکوٹ کا نشان تیر کا نشان
17 اپریل کو حلقہ این اے 213 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کی نامزد امیدوار صبا تالپور کو کامیاب کریں۔
@BBhuttoZardari@BBhuttoZardari
سندھ حکومت کا ایک اور انقلابی قدم! کراچی کے ڈاؤ اسپتال میں پاکستان کی پہلی ایم آر لینک مشین کا آغاز، جو کینسر کے جدید اور مؤثر علاج کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگی۔
@BBhuttoZardari
شہید محترمہ بینظیر بھٹو 25 سال کی عمر میں پاکستان واپس آئیں تاکہ وہ پاکستان کے سب سے بڑے ظالم اور وحشی آمریت کے دور کے خلاف مزاحمت کی قیادت کرسکیں۔
@BBhuttoZardari
لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان ڈربی ریس 2025 کی اختتامی تقریب میں شرکت
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے لاہور ریس کورس کلب آمد پر صدر مملکت کا استقبال کیا
صدر مملکت نے لاہور ریس کورس میں ہونے والی ڈربی ریس کا مشاہدہ کیا
جیتنے والے گھڑ سوار کو ٹرافی پیش کی
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور بی بی بختاور بھٹو زرداری دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں میں ہونے والے پاک بھارت میچ کو دیکھ رہی ہیں
President Asif Ali Zardari addressing the participants of the 5th International Workshop for Leadership & Stability organized by the National Defence University (NDU), at Aiwan-e-Sadr, on 22-02-2025.
Bravo👏🏻 @BBhuttoZardari
Bilawal Bhutto Zardari is a true leader! He's showcasing Pakistan's positive perspective to the world, promoting democracy, human rights & social justice
First Lady and MNA Aseefa Bhutto Zardari attended the Szabist Zab-ed Leadership Conference Chapter V in Karachi as the Chief Guest, accompanied by Guest of Honor Faryal Talpur, President of the PPP Women Wing
پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 واں #یوم_تاسیس
کراچی کے جیالے و جیالیاں کل کے پروگرام کے حوالے سے تیاریوں میں مصروف
ریلوے گراؤنڈ جلسہ گاہ میں میلے کا سماں
شعبہ خواتین کی جانب سے مہندی اور چوڑیوں پہنانے کا اسٹال
نوجوانوں کا دلاں تیر بجاں پر رقص
@BBhuttoZardari#PPPFoundationDay
صدر مملکت آصف علی زرداری کا ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
صدر مملکت کا آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت چار دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
دہشت گردوں کو بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، صدر مملکت
پوری قوم بلوچستان کے امن و استحکام کیلئے سیکیورٹی فورسز کی خدمات کو سراہتی ہے، صدر مملکت
صدر مملکت کا دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے تک کاروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
@AAliZardari
حیدرآباد ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بھرپور کامیابی ہماری خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے، خدمت کے اس سفر کو آگے بڑھانے میں آئیں ہمارا ساتھ دیں۔ کل بروز جمعرات 14 نومبر 2024 کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر حیدرآباد ڈویژن کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
#VoteForTee
شہید بینظیر آباد ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بھرپور کامیابی ہماری خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے، خدمت کے اس سفر کو آگے بڑھانے میں آئیں ہمارا ساتھ دیں۔ کل بروز جمعرات 14 نومبر 2024 کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر شہید بینظیر آباد ڈویژن کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
#VoteForTeer