ہم پیسوں کے لیے ٹیم چینج نہیں کر رہے۔۔۔ دوستی یاری کے لیے کوئی تبدیلی نہیں کر رہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://t.co/OVoVIY2sy9
#ARYNews
یہ پیغام مراد سعید کو بھجوایا گیا ہے۔ سوات کے اس بیٹے نے ابھی بھی آدھا پیغام اس لیے پبلک نہیں کیا کہ وہ وطن کا وفادار ہے اور کسی صورت اپنے ملک کی بدنامی نہیں چاہتا۔ حملہ آوروں نے کچھ اور بھی کہا ہے۔ 💔
سنا ہے شہر کی خاموشیوں پہ قہر ٹوٹے گا
کسی کا جسم بولے گا کسی کی ذات بولے گی
تمہیں معلوم ہے کچھ بولنا کتنا ضروری ہے
اگر خاموش ہو جاؤ گے تو پھر مات بولے گی
مجھ سے یہ نہیں ہوتا کہ یہ زمین دلادیں یا فلاں کے بھائی کو چھوڑدو! نیب ایک اچھا ادارہ ہے صرف ایک فیصد لوگ غلط کام کررہے ہیں ---- نیب میں دیگر اداروں کی مداخلت برداشت نہیں کرسکتا، آفتاب سلطان
#ARYNews