بریکینگ نیوز
پی ٹی آئی کا اعلان
27 ستمبر کا لانگ مارچ تب تک جاری رہے گا جب تک حکومت ہمارے مطالبات نہیں مان لیتے
ہمارے تین مطالبات ہیں
پہلا مطالبہ : موجودہ حکومت کے خاتمے کا ہے ۔
دوسرا مطالبہ : عمران خان, بشریٰ بی بی اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی ہے ۔
تیسرا مطالبہ : آزاد, شفاف اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد اور منتخب نمائندوں کو اقتدار کی منتقلی ہے
اسد طور کی ماضی میں دی جانے والی جھوٹی خبروں کی ایک مختصر فہرست
سائفر جھوٹا بیانیہ ہے۔ حالانکہ اب سائفر من و عن پبلش ہوچکا ہے۔
عمران خان سے آٹھ فروری کو فوجی جرنیلوں نے ملاقات کی۔ عمران خان نے تردید کی۔
فیصل نصیر کو لاعلاج موذی مرض لاحق ہوگیا ہے۔ خود ہی تردید کرکے معذرت کرلی۔
علیمہ خانم نے محسن نقوی سے خفیہ ملاقات کی۔ علیمہ خانم نے تردید کردی۔
شاہد امتیاز اگلے ڈی جی آئی ایس آئی ہوں گے۔ عاصم ملک کو لگایا گیا۔
بشری بی بی کور کمانڈر پشاور سے مذاکرات کررہی ہیں۔ کہاں پہنچے پھر مذاکرات ؟
عارف علوی استثنی اور پنشن کے لیے استعفی دینے والے ہیں۔ عارف علوی نے مدت مکمل کی۔
علاوہ ازیں محترم جس شدت سے فائز عیسی کو انصاف کا دیوتا بتلاتے رہے وہ کسے یاد نہیں۔
اب محترم ایک اور خبر دے رہے ہیں۔ وقت بتا دے گا جھوٹ نکلتی ہے یا سچ۔
@Zehdi96@chsandhilaa بٹ فکسر صاحب غزہ کے نام پر اپ اپنے ملک میں احتجاج نہیں کر سکےے اور غزہ کا نام اپ اپنے ملک میں نہیں لے سکتے وہ تو پھر عیر مسلم ہیں۔ تو بتا تو نے غزہ کے لیے کیا کیا۔ اصل اور تصدیق شدہ جواری۔