سائرہ بانو کو حافظ کو پیغام
آپ نے جن لوگوں کو الیکشن کی مبارک باد دی
ایک تو انہوں نے نتائج تبدیل کیے دوسرا مجھ سمیت میرے حلقہ کے لوگوں پر ظلم شروع کردیا گیا ہے
اب میں انصاف کیل��ے کہاں جاؤں اپنے لوگوں کو لیکر
سائرہ بانو
گزشتہ روز محسن نقوی نے اعلان کیا کہ کسی کے گھر چھاپہ نہیں مارا جائے گا
آج رات میرے تمام رشتہ داروں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، میری دو ہزار فلیکسز تھانہ فیکٹری ایریا میں اٹھا کر کے گئے ہیں
دو دن کی کمپین کے بعد ہی ناجائز نگرانوں کی کانپیں ٹانگنے لگ گئی ہیں
ظلم کا بدلہ ووٹ سے !ان شاءاللہ تعالیٰ
صنم جاوید کے دو چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ وہ کسی جاگیردار زمیندار صنعتکار کی بیٹی نہیں۔ وہ ایک عام سی لڑکی ہے۔ وہ ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہے۔ وہ ہر پیشی پر مسکراتے ہوئے ہمت کیساتھ آتی ہے۔آپ کا ووٹ اسکی ہمت بڑھائے گا۔ وہ آپ کے ووٹ کا انتظار کررہی ہے۔
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
@soldierspeaks حیرت تو اس بات پر ہوتی ہے کہ تحریک انصاف کے نام پر کوئی کھڑا ہو جائے تو گرفتار ہو جاتا ہے، لیکن پھر بھی اس کی حمایت گلی کوچوں میں موجود ہے!
عمران خان ایک خیال بن کر پھیل گیا ہے!
حبیب اکرم کی نپی تلی خوبصورت باتیں۔۔
اگر تو اغواء کاروں کےچنگل سےلاکر کروائی گئی پہلی کم و بیش 46 پریس کانفرنسز کا کچھ فائدہ ہوا تو یہ 47ویں کا حشر بھی دیکھ لینا۔۔۔
شکست خوردگی اور دل و دماغ پر ناکامی کے زخموں کو گہرا کرنے کے علاوہ یہ پریس کانفرنس بھی کسی کام نہ آئے گی
لوگ 8 فروری کو ووٹ کی پرچی پر تمہارے زوال کی مہر ثبت کرنے کو تیار ہیں۔
مؤرخ لکھے گا کہ تمہارے ہر حربے کے باوجود تمہیں تمہارے ہی قبضے کے میدان میں اس قوم نے اپنے شیردل قائد کی قیادت میں تمہیں شکستِ فاش سے دوچار کیا۔
آپ کو ذلّت کا ایک اور جھٹکا مبارک!
اب تم سے نفرت میرا حق ہے!
سیاست بہت پیچھے رہ گئی اب عشق چل رہا ہے خان سے 🔥🔥 کچھ بھی ہو جائے دل نہں چھوڑنا۔۔۔عمران خان کو شکست دینے کیلئے کوئی راستہ نہیں مل رہا، گولی چل چکی، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، جج خرید چکے، کچھ باقی نہیں بچا جو نہ کیا ہو تو پھر اسے کون بچا رہا ہے؟ وہی بچا رہا ہے۔ جو اس سے کوئی بہت بڑا کام کروانا چاہتا ہے ،بےشک وہ اللہ ہی ہے جو سب پرغالب ہے اور جو وہ چاہتا ہے۔ اسے کوئی روک نہیں سکتا۔ان شاءاللہ۔ ہمارا انتخاب کل بھی عمران خان تھا آج بھی عمران خان ہے
اور آئندہ بھی عمران خان ہی ہوگا 🇧🇫✌️💪
انشاءاللہ۔ 🇧🇫✌️