Congratulations Pakistan! Fantastic win. @FakharZamanLive has once again proven he is a genuine big match player. Brilliant partnership between Arafat and Hassan Nawaz and excellent contribution by young Saad Baig.
Great performances also by @OfficialSLC and thank you to them for their participation
Thank you to @englandcricket for touring and playing some outstanding cricket. This tri-series has really helped revive the ODI format
مولانا فضل الرحمٰن جیسے سینئر سیاستدان، جو خود دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، ان سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی۔ نااہلی، نالائقی اور کرپشن سے خیبر پختونخوا کی بربادی کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بجائے ان کی حمایت میں بات کرنا نہایت افسوسناک ہے۔
جن کی حمایت میں بیانات جاری ہو رہے ہیں، ان سے پوچھا جائے کہ کیا تیرہ سال میں وہ کسی ایک شہید کے جنازے میں بھی شریک ہوئے؟ الٹا دہشت گردوں کو پناہ دی، انہیں پالا پوسا اور پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے وسائل، پناہ گاہیں اور اپنے صوبے کی زمین فراہم کی۔
یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے خیبر پختونخوا میں نااہلی کے انبار لگا دیے، وہاں کے عوام کی زندگیاں تباہ و برباد کر دیں اور انہیں دہشت گردی کی نذر کر دیا۔ صوبے کے قیمتی وسائل دھرنوں اور احتجاجوں پرخرچ کر دیے، اور تیرہ قیمتی سال کرپشن اور نالائقی کی نذر کر دیے۔
جس سپہ سالار نے معرکۂ حق میں ملک کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا اور جس کی قیادت میں پاکستان کو حرمین شریفین کے تحفظ کا اعزاز ملا، اس کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر محبِ وطن پاکستانی کا دل دکھایا ہے۔
پاک فوج کے افسر اور جوان آج بھی دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں۔ ہر روز کسی ماں کا لختِ جگر، کسی بہن کا بھائی اور کسی کا شوہر سبز ہلالی پرچم میں لپٹ کر گھر آتا ہے۔ان شہیدوں کے لہو کو سلام پیش کرنے اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کا ساتھ دینا آپ کے شایانِ شان نہیں۔
آپ کی جماعت نے خود دہشت گردی کے زخم سہے ہیں، آپ کے ساتھیوں نے شہادتیں دی ہیں۔ اور جن کی حمایت میں آج آپ کھڑے ہیں، کل یہی آپ کے بارے میں انتہائی ناشائستہ زبان استعمال کرتے اور ذاتی حملے کرتے رہے ہیں۔ دہشت گردی کے متاثرین کا دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہونا کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے۔
خیبر پختون خواہ میں میں اپنی حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار اور کوئی نہیں تحریک انصاف خود ہے۔
خیبرپختونخوا کی 14سالہ حکومت کی کرپشن کھلنے لگی ‼️
سب سے پہلے معدنیات mines and minerals کا کھاتہ دیکھ لیں ۔۔۔ ‼️
خیبرپختونخوا میں صرف ایک سال میں محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
2022 اور 2023 کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق غیر قانونی کان کنی سے صوبے کو 8 ارب روپے نقصان پہنچانے کیساتھ ساتھ نادہندہ ٹھیکہ داروں سے 4 ارب 31 کروڑ روپے وصول نہ کئے جا سکے۔
غیر قانونی مائننگ اور بقایاجات کی عدم وصولی سے صوبائی خزانے کو 3 ارب 8 کروڑ روپے اورمختلف اضلاع میں چیک پوسٹوں اور انسپکٹرز کے باوجود غیر قانونی مائننگ جاری رہنے سے 1 ارب 83 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔
کوئلہ، باکسائیٹ، لائم اسٹون اور سوپ اسٹون کانوں کے لیز ہولڈرز سے بقایاجات کی عدم وصولی پر 81 کروڑ روپے، جائنٹ وینچر کے دوران ایڈوانس خالص منافع جمع نہ کرانے پر 58 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔
پشاور میں محکمے کی اراضی کا کرایہ 10 ہزار روپے فی ایکڑ کے بجائے صرف 200 روپے وصول کیا گیا، جس سے 14 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ کوہاٹ، نوشہرہ، صوابی، ہری پور اور دیگر مقامات پر سمال ڈیم کے لیے مائننگ واجبات کی عدم وصولی سے 53 کروڑ روپے کا نقصان ریکارڈ کیا گیا۔
پشاور، کوہاٹ اور ڈی آئی خان میں معدنیات کے باقاعدہ ٹھیکہ نہ دینے سے 25 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، جبکہ مردان میں رائلٹی کے بقایاجات کی عدم وصولی سے 6 کروڑ 36 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔
مکمل آڈٹ رپورٹ بھی میرے پاس موجود ہے جس کی تفصیل یہاں بھی مہیا کروں گی اور مزید گھپلے، پروگرام میں بھی آشکار کروں گی ۔۔۔
عطاء تارڑ نے انکشاف کیا ہے خیبرپختونخوا میں کوئی گاڑی اور موٹرسائیکل رجسٹرڈ نہیں ہے کیونکہ وزیراعظم شہبازشریف کی پیٹرول پر ریلیف پیکج سکیم کے تحت کے پی سے کسی رجسٹرڈ گاڑی یا موٹرسائیکل نے اپلائی نہیں کیا۔
Isn’t it an alarming news that an internationally recognised and defunct terrorist organisation is so worried on ouster of PTI government that it is issuing statements against the constitutional change??? It looks like they were quite comfortable in the previous government’s time
کچھ لوگ دعویٰ کر رہے تھے کہ حوثیوی دہشتگردوں نے بیت اللہ اور مسجد نبوی پر حملہ نہیں کیا لیکن آج اس فوٹیج سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ حوثی دہشتگردوں سے کچھ بھی بعید نہیں ہے جنہوں نے احرام باندھے اللہ کے مہمانوں کو نہیں بخشا
مجوسی اس کائنات کا بدترین فتنہ ہیں
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین پشور میں انسانی سمندر گورنر راج کے خلاف سڑکوں پر نکل آیا اور پھر پولیس کو دیکھتے ہی یوتھیے وہیں واپس ریورس ہو گئے جہاں سے دائی نے ترو کر نکالا تھا
اطہر من اللہ چِلو بھر پانی تلاش کریں کیونکہ آپکی مقبولیت کھل گئی ہے
سہیل آفریدی کے دور میں جو ایپکس کمیٹی اجلاس بلایا نہ جا سکتا تھا، حکومت کے خاتمے ایمرجنسی کے نفاذ کے اگلے ہی دن یہ اجلاس کل ہونے جا رہا ہے۔ دہشتگردی کیخلاف صوبے کو سمت مل رہی ہے۔ صرف ریاست کی پاکیسی خیبرپختونخوا میں بھی لاگو ہونے جا رہی ہے۔
مورخ خادم یوسفزئی کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے پشاور کے بازاروں سے براہ راست احوال بتاتے ہوئے جعلی مقبولیت کا جنازہ دکھایا ہے جہاں پر ایمرجنسی کے بعد عوام کے کان پر جوں نہیں رینگی اور کسی کی مونچھ کا بال بھی ڈنگا نہیں ہوا
جسٹس اطہر سناؤ فیر
ثمر بلور سے گزارش ہے کل چارج سنبھالتے ہیں KP کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سے گزشتہ 13 سال سے جن جن ملک بھر کے صحافی،اینکروں،تجزیہ کاروں،انفائلنسرز اور یوٹیوبروں کو منتھلیاں اور بیانیے کے نام پر ادائیگیاں کی جاتی رہی ان سب کے نام کی تفصیلی لسٹیں اور رقم پبلک کریں۔بلاتفریق
ڈیرہ اسماعیل خان کے غیور عوام نے بھی جشن منانا شروع کردیا۔ مٹھائیاں تقسیم
سوائے سمگلر اور منشیات فروشوں کے، باقی پورا خیبر پختونخواہ اس وقت خوشیاں منا رہا ہے کہ 14 سالہ کالے دور کا خاتمہ ہوا۔
انشاءاللہ اب ترقی کا آغاز ہوگا۔
مردان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر فخر عالم کو خیبر پختونخواہ کا نیا چیف سیکرٹری تعینات کردیا گیا۔
نظام میں تبدیلی شروع ہوگئی!
اب دھبڑدوس کا آغاز ہوگا۔
سخت احتساب کا وقت شروع ہوگیا ہے۔
کس نے سرینا ہوٹل خریدا، ساری کہانیاں سامنے آئیں گی۔
نوکریوں کے پیسے کس کس نے کھائے۔
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔