ایک بڑے ٹی وی چینل کے جرنلسٹ جس کی شادی کا خرچہ اسپانسر ھوا تھا۔
جس پر ایک سابقہ کرکٹر نے اس جرنلسٹ سے کیس بھی جیتا تھا
بابر اعظم کو چاھیے اس جرنلسٹ کی دوسری شادی کا خرچہ اٹھا دے۔مخالفت ختم حق میں لکھنا شروع کر دے گا
لیجنڈ جاوید میانداد ،انضمام الحق ،یونس خان اور شاھد آفریدی نے تنہاعمدہ بیٹنگ سے @TheRealPCB کو کئی میچ جتائے،اس لئے انھیں میچ ونر کہا جاتا ہے،عظیم کھلاڑی پاکستان کی جیت کے لئے کھیلتے تھے، اپنی انفرادی اننگز کے لئے نہیں ۔ جنوبی افریقا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں اسی بات کی کمی تھی۔