@ShadBewafa بے شک، ہر نعمت اور ہر خواب ہر کسی کے سامنے بیان نہیں کرنا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حسد کرنے والوں کے شر سے محفوظ رکھے اور ہمارے نصیب میں خیر و برکت عطا فرمائے۔
آپ کے خوابوں سے حسد کرنے والے بھی موجود ہوتے ہیں
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کو ہی دیکھ لیجئے ؛؛
اپنا خواب اپنے برادران کو مت سناؤ ، مبادا وہ تمہارے خلاف سازش کریں !
شعور کی موت کو نیند کہا گیا ہے
جسدِ عنصری کی موت کو وفات کہا گیا ہے
لیکن ضمیر کی موت کو کوئ نام نہیں دے سکے کیونکہ اس کی قباحت کے مطابق کوئ لفظ نہیں مل سکا !!!
آپ کے خوابوں سے حسد کرنے والے بھی موجود ہوتے ہیں
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کو ہی دیکھ لیجئے ؛؛
اپنا خواب اپنے برادران کو مت سناؤ ، مبادا وہ تمہارے خلاف سازش کریں !