Home
Language
English
Türkçe
Bahasa Indonesia
About
Privacy Policy
Terms of Service
Pricing
Sign In
Download All
Share
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
شاید اب نہ لوٹ سکوں کبھی خوشیوں کے بازار میں🥺 غموں نے بہت مہنگی بولی لگا کر مجھے خرید لیا ہے۔ 🙂
jammu & kashmir❤
Joined May 2021
1.2K
Following
1.3K
Followers
1.5K
Posts
Pinned Tweet
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
over 4 years ago
ھم نے بڑے فریب میں ، کاٹی ھے زندگی مقصد تمام عمر کا ، فِکرِ معاش تھا
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
1 day ago
اگر آپ خوشحال رہنا چاہتے ہیں تو لوگوں کے ساتھ توقعات والا باب بند کر دیں!_؛)🩶🪨
#قومی_زبان
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
1 day ago
مفت چیزوں میں خطرہ چھپا ہوتا ہے ہمیشہ قیمت ادا کرو تا کہ آزادی برقرار رہے
#قومی_زبان
#اردوقومی_زبان
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
3 days ago
اب تو رَگ رَگ میں محبت کی جڑیں پھیل گئیں اب ترے شہر سے ہجرت بھی نہیں ہو سکتی 😢🥹💯
#اردو_زبان
#اردوقومی_زبان
Who to follow
Arbaz Niazi
@Iam_ArbazRaees
| Social activist | Optimistic | Single | @arbazfoundation
🍀 محمد مظہر دیدار 🍀
@Mazhar_didar
کبھی سوچو تو سہی 🌸
Malik Owais 118
@malik_owais_118
Kashmir | Photography |
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
4 days ago
مائیں چراغ کی مانند ہوتی ہیں ان کے بعد اندھیرہ دلوں میں ڈیرہ ڈال لیتا ہے
#قومی_زبان
#اردوقومی_زبان
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
4 days ago
اگر دوسروں کو گرانے میں آپ کو جیت لگے تو سمجھ لیں کہ آپ خود ایک گرے ہوئے انسان ہیں. 🥹👊
#قومی_زبان
#اردوقومی_زبان
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
5 days ago
@Dar___Umer
Cxe ak kashour chuk ma att aawan yatt tweeters pat
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
5 days ago
@Dar___Umer
Ya kyt
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
7 days ago
اپنی زندگی سے ہزار شکایات تھی ۔ ۔ مگر اس تصویر نے خاموش کر دیا ۔ ۔
#قومی_زبان
#اردوقومی_زبان
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
9 days ago
میں نے مجرم کو بھی مجرم نہ کہا دنیا میں بس یہی جرم کیا ہے ،کوئی افسوس نہیں
#قومی_زبان
#اردوقومی_زبان
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
11 days ago
وہ رفو گر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر زخم اک سلتا نہیں ....... دوسرا لگ جاتا ہے
#قومی_زبان
#اردوـزبان
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
16 days ago
کروں گا بند سبھی واپسی کے دروازے میں چہرے دیکھ لوں اک بار جانے والوں کے
#قومی_زبان
#اردوـزبان
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
18 days ago
صبر کرنے پر آؤں تو مُڑکر بھی نہ دیکھوں۔۔۔۔ تم نے دیکھا ہی کہاں ہے ابھی میرا پتھر ہونا۔۔۔۔۔۔
#قومی_زبان
#اردوقومی_زبان
#قوم_کے_محافظ
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
24 days ago
خدا کی بنائی گئی حدود کو توڑ کر خدا سے ہی پھر بے سکونی کا شکوہ کیوں کرتے ہو۔
#قومی_زبان
#قوم_کے_محافظ
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
29 days ago
|| مشکل سے جینے والے آسانی سے مر گئے اے شہرِ ستم گر تیرے قصے عجیب ہیں 🤎
#اردوـزبان
#اردو_شاعری
#قومی_زبان
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
29 days ago
|| اُلجھا دیا ہے مجھ کو غم روزگار نے ممکن نہیں ہے تجھ سے ملاقات ان دنوں ❤️🩹
#قومی_زبان
#اردوـزبان
#اردو_شاعری
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
about 1 month ago
زلزلوں سے مکان گِرتے ہیں گھر اُجڑتے ہیں بدگمانی سے
#قومی_زبان
#اردو
#اردوزبان
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
about 1 month ago
"اپنی ذات کو خود ہی مضبوط بناؤ" ۔۔۔! "یہاں کوئی تمہارے حصے کا دکھ نہیں جھیلے گا" ۔🥀✨🙂
#قومی_زبان
#اردو_شاعری
#اردوـزبان
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
about 1 month ago
مٹی میں دفن ہیں عشق زلیخا اور حسن یوسف بھی پھر یہ عام سے چہرے کیوں تکبر میں ڈوبے پھرتے ہیں ؟
#قوم_کے_محافظ
#قومی_زبان
#اردوـزبان
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
about 1 month ago
میں وہ دیوار شکستہ ہوں جہاں سے دنیا کام کی اینٹ اُٹھاتی ہے چلی جاتی ہے
#قومی_زبان
#اردوـزبان
#اردو
@𝚂𝙷𝙰𝙱𝙸𝚁_𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸🎋🍁کشمیر
@Shabir809
about 1 month ago
مرنے کے بعد کی گئی تعریف اوردل دکھانے کے بعد مانگی ہوئی معافی دونوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔!
#قومی_زبان
#اردو_پوسٹ
#اردو_پوسٹ
Last Seen Users on Sotwe
giaderza69
Seen from
Netherlands
ISTRIMU CANTIK
Seen from
Indonesia
cowok Sange💦💦💦💦
Seen from
Indonesia
HLS
Cyntia
Seen from
Singapore
Busra Ozdemir
Seen from
Indonesia
ميدو
Seen from
Egypt
Bunny💚
Sơn Hà
Seen from
Vietnam
茶百道
Seen from
Poland
Trends for you
1
Gabe
Under 10K tweets
2
México
Under 10K tweets
3
Tay Keith
Under 10K tweets
4
Fauci
Under 10K tweets
5
#criticalrolespoilers
Under 10K tweets
6
Caleb
Under 10K tweets
7
Rangel
Under 10K tweets
8
Juneteenth
Under 10K tweets
9
Toy Story 5
Under 10K tweets
10
Joey Bart
Under 10K tweets
Most Popular Users
1
Elon Musk
@elonmusk
240.3M followers
2
Barack Obama
@barackobama
119.3M followers
3
Donald J. Trump
@realdonaldtrump
111.6M followers
4
Cristiano Ronaldo
@cristiano
109.8M followers
5
Narendra Modi
@narendramodi
106.9M followers
6
Rihanna
@rihanna
97.5M followers
7
NASA
@nasa
92.1M followers
8
Justin Bieber
@justinbieber
90.7M followers
9
KATY PERRY
@katyperry
87.3M followers
10
Taylor Swift
@taylorswift13
81.1M followers
11
Lady Gaga
@ladygaga
72.6M followers
12
Kim Kardashian
@kimkardashian
69.6M followers
13
Virat Kohli
@imvkohli
69.3M followers
14
YouTube
@youtube
68.6M followers
15
Bill Gates
@billgates
63.6M followers
16
The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers
17
Neymar Jr
@neymarjr
61.9M followers
18
CNN
@cnn
61.9M followers
19
X
@x
60.9M followers
20
Selena Gomez
@selenagomez
60.4M followers
Olivia
Online
✨
⭐
💫