ہم فلسطین میں مسلمانوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ یہ جبر کسی صورت قابل قبول نہیں ہںے
#WeAreWithPalestine#GazaUnderAttack
"پاکستان پیپلز پارٹی کا موقف شہید ذوالفقار علی بھٹو سے اب تک یہی ہے کہ پاکستان میں رہنے والے ہر ایک شخص کو برابر معاشی، سماجی اور سیاسی حقوق حاصل ہونے چاہئیے۔"
وفاقی وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari@ZoobiaKhurshid@AseefaBZ
اگر پوری دنیا امن چاہتی ہںے تو پھر اس کا ایک ہی طریقہ ہںے "ہمارے آقا، سارے نبیوں کے سردار اور اس تمام کائنات کی افضل ترین ہستی جناب محمد الرسول اللہ ﷺ❤️ کی عزت کرنا سیـکھ لو "
#گستاخی_رسول_نامنظور#بھارت_کابائیکاٹ
مسجدنبوی میں سیاسی نعرے اور شورشرابہ انتہائی شرمناک حرکت ہںے۔ مقدس مقامات کے تقدس کا ادب و احترام مسلمان کی اصل پہچان ہںے۔ سیاسی اختلافات کی چکر میں اپنی آخرت برباد مت کریں۔ اللہ تعالی ہم سب کو اس فتنے سے محفوظ رکھے۔ آمین
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
سابق صدر آصف علی زرداری کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب:
#پیپلزپارٹی سیاست کی یونیورسٹی ہںے آپ میں سے کافی ہمارے سٹوڈنٹس بیٹھے ہںوئے ہیں۔ میں ان کے لئے سیاست کی کتاب لکھوں گا۔
آپ وقت ضائع نہ کریں اور ووٹ کرائیں کیونکہ ہم نہیں چاہتے کہ اس بار ہم اسپیکر کے خلاف عدالت میں جائیں
(قومی اسمبلی کا اجلاس) پاکستان پیپلز پارٹی سیاست کی یونیورسٹی ہںے آپ میں سے بہت ساروں کو ہم نے سکھایا ہںے۔ آج کا دن ووٹ کا دن ہںے کیونکہ ہم نہیں چاہتے کہ کل کو ہم اسپیکر کے خلاف عدالت میں جائیں۔
سابق صدر آصف علی زرداری
#voteofnoconfidence#GameOverIK
#RamadanMubarak to all Muslims
The best 30 days has started. May Allah bless us all this Ramadan, with his forgiveness, mercy and peace. And bring us closer to Him..🤲🏻❤️ (Ameen)
"اے رت چناروں سے کہنا، وہ آنی ہے وہ آنی ہے
وہ سندر خواب حقیقت بن، چھاجانی ہے چھاجانی ہے
وہ دریا دیس سمندر تھی، جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوہنی مٹی سندھڑی کی، وہ لڑکی لال قلندر تھی
#WohLarkiLalQalandarThi#27DecemberBlackday 💔
#PSFMardan