Me&My Family...PMLN lovers🦁|Masters in Economics🎓|Designer by Mistake👗|not a Writer but love to Write✒|Addicted to exploring the World🌏|My World ❤My Parents
Parents are a mercy for this world and a source of Salvation in the hereafter....
May Allah SWT Bless my Parents with the highest place in Jannat ul Firdous Aameen Aameen Aameen
@UmarKha75389277@MaryamNSharif@Dr_Khan بہت معذرت کسی اچھے کام کو تنقید کا نشانہ بنانا اس سے بہتر آپ یہ کہہ سکتے تھے کہ یہاں اب اتنی سہولیات دے دی گئیں اب دوسرے شہروں پر بھی نظر ڈالیں ۔۔تنقید آپکا حق ہے پر اچھے کاموں کی تعریف دراصل آپکے ملک کی تعریف
Nawaz Sharif Institute Of Cancer Treatment & Research (NSICTR), Lahore, Punjab, Pakistan 🇵🇰
A landmark vision from #CMPunjab #MaryamNawaz — it will offer hope, healing and world-class oncology services to hundreds of thousands of patients across the whole population.
Allah SWT Kareem 🤲🏻
@RodiumInsights وہ ویڈیو بھی شئیر کردیں جب انگلینڈ میں سبکو بشمول کھلاڑیوں کو 804 کے ذکر بات نام لینے سے روکا گیا وہاں کی حکومت نے اور جب سب منہ گرائے گزر رہے تھے وہ بھی شئیر کریں تنقید کرنی ہے تو خود پر بھی سننی پڑتی 🤨
@Lubna_Syed11 یہاں جا کر بھی بد دعائیں دینا اللہ معاف کرے کوئی خوف ہی کر لے اگر اللہ تعالی نے موقع دے دیا یہاں جانے کا تو اپنے اپنی اولاد آخرت کی بھلائی مانگ لے اللہ ہدایت دے ایسے لوگوں کو
@hafsakamran2 آمین ۔۔۔۔بلکل حفصہ آپی دیکھا جائے تو اسوقت پوری دنیا میں تباہ کن مناظر دیکھنے کو مل رہے خبریں دیکھ دیکھ کر خوف آتا کہ دنیا سے سکون ختم ہوتا جا رہا اللہ تعالی آسانیاں فرمائے
@MaryamNSharif آمین ۔۔۔۔ مصطفی کمال کا استعفی دینا بنتا ہے آگ کیسے لگی الگ مسئلہ۔۔۔پرررررر جو لہجہ لینگوئج اس بندے نے استعمال کی صبر عاجزی نام کی کوئی چیز ہی نہیں نا خواتین سے بات کرنے کی تمیز اسکو جلد سے جلد عہدے سے ہٹایا جائے @MaryamNSharif
@KamranA42766683@Lescoofficial یہ ایک نہیں کئی دنوں سے ایسا ہورہا لوڈشیڈنگ الگ مجھے تو فکر ہے اکتوبر میں میری بہن نے آنا کینیڈا سے پتا نہیں کونسا منہ دکھاونگی تعریفوں کے پل باندھے ہوئے میں نے 😂 ہزاروں اچھے کام پھر نظر نہیں آتے بسس ایک خامی کو پکڑ لیں گےوہ 😐
@KamranA42766683 کامران بھائی اس ہسپتال کے خود ایک بندے نے کہا یہاں پہلے بھی بچے غائب ہوئے اسلیئے تالے سختی کی گئی مطلب دال میں کچھ نہیں بہہہہت کچھ کالا ہے والدین کو ڈیڈ باڈی نہیں مل رہیں پھر وہ بچے کہاں گئے کس کو بیچے انکوائری بنتی ہے والدین کے دل پر کیا گزر رہی ہوگی
@Dr_Khan اللہ تعالی ان معصوم بچوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےآمین۔۔۔۔کوئی بھی والدین اس درد سے نا گزریں کہ وہ اپنے بچے کو اسطرح ایک المناک حادثے میں کھو دیں ۔۔۔والدین کو اللہ تعالی صبر جمیل عطا فرمائےآمین
یہ بہت افسوسناک سانحہ ۔۔۔اتنی لاپرواہی کہ عملے کو علم نہیں ہوا تحقیق کرنا لازم ہے ۔۔۔اللہ تعالی ان بچوں کے والدین کو صبر جمیل عطا کرے آمین ۔۔۔ کن کن امیدوں خواہشوں سے اولاد کی خواہش پوری ہوئی اور عملے کی ذرا سی لاپرواہی سے انکی خوشیوں کو غمی میں بدل دیا
The fire at PIMS Hospital in Islamabad, which claimed the lives of newborns, is a heartbreaking tragedy.
My deepest condolences and prayers are with the bereaved parents and families as they grieve this unimaginable loss. May Allah Almighty grant them patience, strength, and comfort, and may they find support in the days ahead. Ameen 🤲🏻
An urgent, transparent, and impartial investigation ordered by respected Prime Minister will determine how this tragedy occurred, with its findings made public and all responsible held accountable through due process.
Hospital authorities and relevant officials must immediately implement and independently verify stronger fire-prevention systems, emergency response protocols, evacuation procedures, staff training, and overall safety measures to protect patients, families, and staff from such a tragedy ever happening again.
@MaryamNSharif آمین ۔۔۔اسکی تحقیق لازمی کروانی چاہیئے جیسا کہ بتایا گیا کہ یہاں پہلے بھی بچے لاپتہ کیئے گئے اور عینی شاہدین نے کئی بیانات دئیے تحقیق بنتی آئیندہ کے لیئے ۔۔۔۔۔
The memories of the past cannot be forgotten because with the help of these memories you can make your today and tomorrow beautiful
ماضی کی یادوں کو بھلایا نہیں جا سکتا کیونکہ ان یادوں کے سہارے آپ اپنے آج اور کل کو خوبصورت بنا سکتے ۔۔۔
“Saving Little Hearts” ♥️
“Accomplished”; 15,000 life-saving Cardiac Procedures (Cardiac Surgeries / Cardiac Interventions) performed for Congenital Heart Disease patients (Children & Adults) at Public and Private Hospitals across #Punjab #Pakistan 🇵🇰
The Chief Minister’s Children Heart Surgery Program by the #CMPunjab #MaryamNawaz; a globally recognized healthcare initiative.
#ThankYou #CM #MaryamNawaz 🙏🏻
Allah SWT Kareem 🙏🏻🙏🏻🙏🏻