شرجیل میمن سمیت پیپلز پارٹی کے دو روپے کے دو درجن ترجمان ملکر بھی پیپلز پارٹی کی 18 سالہ بدعنوانی، بدانتظامی اور ظلم نہیں چھپا سکتے! ہم نے وڈیوز چلانی شروع کردی تو پوری پیپلز پارٹی کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گی۔
دھاڑیں مار مار کہ رو، چیخو یا پیٹو
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
اقتدار آج ہے، کل نہیں ہوگا
مگر اللہ کے حضور سندھ اور کراچی کے عوام کے ساتھ کیے گئے سلوک کا جواب ضرور دینا ہوگا۔
سوچو! اللہ کو کیا جواب دو گے؟
#SindhWantsAdministrativeUnits
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال نے کراچی کے اسکیم 33 ٹاؤن میں یومِ دفاع کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی، پاک فوج کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کی یاد میں شمع روشن کی۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا#SindhWantsAdministrativeUnits
نارتھ ناظم آباد
کراچی کا پوش علاقوں میں سے ایک علاقہ
بے بسی کی تصویر بنا حکمرانوں اور بلدیاتی ناقص نظام کی بدولت آج اس نہج پر پہنچ گیا ہے کہ ان کی گلیوں سے گزرنے کا سوچا بھی نہیں جاسکتا
@northnazima00
بلآخر۱۶ سال کی جہدوجہد کے بعد وہ وعدہ پورا ہواحیدرآباد سے۔
حیدرآباد جہاں تعلیم کو سیاست کی نظر کیا گیا جس شہر میں یونیورسٹی کے قیام کو لاش پر سے گزرنے کو اپنی سیاسی انا بنایا گیا وہاں ایم کیوایم نے عرصہ کی جہدوجہد کے بعد شہر کو معیاری وفاقی یونیورسٹی دیدی۔
#HydUniversityByMQM
الیکشن سے پہلے سینٸر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال کی باغ جناح گراؤنڈ میں تاریخی خطاب...!!!
اور اب الحمداللہ آج ایم کیو ایم پاکستان کے پاس 22 ایم این ایز اور 37 ایم پی ایز ہے!!
@allaboutmqm@KamalMQM