ترکی، ایران، عراق اور شام سب کو بیٹھ کے بات کرنی ہوگی۔ اس سے پہلے کہ امریکہ باغیوں کو سپورٹ دے، خون کی ندیاں بہے گی۔ خود بیٹھ کے کوئی علاج نکالنا ہوگا۔
امریکہ نے ۲۰۰۶ میں عرب دنیا کو شیعہ، سنی بنیاد پر تقسیم کرکے ایک نقشہ جاری کیا۔
ہم غریب اقوام کی یہ حیثیت ہے اس دنیا میں
قائد حزب اختلاف پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کى قيادت میں اپوزيشن وفد نے اسلام آباد، ایرانی سفارت خانے میں ایرانی سفیر سے شہید آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای اور دیگر قیادت ،عوام اور معصوم بچوں کی شہادت پر تعزیت، فاتحہ خوانی اور اظہار یکجہتی کی۔
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کا حملہ ایک دہشتگردانہ حملہ ہے۔
ایک ملک کا صدر کہتا ہے کہ دوسرے ملک کے لیڈر کو مارنے کا ہم نے فیصلہ کیا تو اگر کل آپ کے پیچھے بھی کوئی بدلے کیلئے آئے تو پھر یہ دنیا کیسے چلے گی؟
We were told the life of a single Pakistani is more sacred than Afghanistan… until they protest outside the American embassy, then suddenly, the rules of humanity & the right to life are suspended.
In the Name of God, the Compassionate, the Merciful
Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).
#Afghanistan & Pakistan don't understand each other because #Afghans haven't experienced slavery, while Pakistan hasn't experienced freedom.
~ Mashar Mehmood Khan Achakzai addressed an event in Islamabad
Even the most racist anti-Afghanistan Pakistanis admit that they never saw Afgan refugees begging in a society where begging is common. They have character, something we don't value in Pakistan.
میں امن کا داعی ہوں ، میں دونوں سے یہی کہوں گا کہ جنگ کی طرف نا جائیں ، ہم نے بڑی بڑی جنگوں میں بھی مزاکرات ہوتے دیکھے ہیں۔
پاکستان مشکل میں ہے اور اسے سنبھالنا موجودہ حکومت کے بس کی بات نہیں۔ سب بیٹھ کر اس پر سوچیں کہ ملک اور خطے کو کیسے میدان جنگ بننے سے بچائیں
شاندانہ گلزار کو محمود خان اچکزئی کا نام سوچ کر لینا چاہئے، ہم اور عمران خان محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کی بہت عزت کرتے ہیں، علیمہ خان کی @indyurdu سے گفتگو
اب تک صحیح معلومات ہمیں نہیں ملی۔ بعض رپورٹس آئی تھیں کہ کچھ پیش رفت ہوئی ہے جس کی وجہ سے عمران خان کی آنکھ بہتر ہوئی ہیں لیکن بحر حال لوگوں کا اطمینان نہیں ہوسکا ہے۔
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی پارلیمنٹ کے باہر لان میں نیند کررہے ہیں. پاکستان کی تاریخ میں جمہوریت کے لیے اور فوجی آمریت کے خلاف شاید مشر محمود خان اچکزئی کے بغیر کسی کی اتنی غیر متزلزل قربانیاں ہونگی.
سلام سلام مشر.
دَ دا پشتنو ملنګ سه باچاهي رنګ لري ♥️
For the Past 24 hours , TTAP Leaders including Mehmood Khan Achakzai , Allama Nasir Abbas and many others have not been given Food , Basic Medicines , Allama Nasir Sab is Diabetic Patient and for last 48 hours he haven't Taken his Diabetic Medicine , No food , No Water and medicines have been Provided till now
شہباز بھائی، ہمیں پتہ ہے تم غلط طریقے سے اۤئے ہو۔ عدالت نے، افواجِ پاکستان نے بندوق کے زور پر 25 کروڑ انسانوں کو دہشت زدہ کرکے اقتدار پر قبضہ کیا: محمود خان اچکزئی