اف ۔۔۔ بولتے بولتے ہچکیاں لگ گئیں ۔ ہاتھ جوڑے کھڑا یہ باپ کس قدر بے بس ہے اور اس کی نظر جہاں دیکھ رہی ہے صاف نظر آ رہا ہے کہ سرکاری ملازم آرام سے کرسی پر بیٹھا ہے ۔
ظلم ہے بے انتہا ظلم ہے۔💔💔💔
دنیا بھر سے 21 معروف کرکٹرز عمران خان کے علاج کے لیے خط لکھ رہے ہیں اور پاکستان کے موجودہ اور سابقہ کرکٹرز اتنے بزدل ہیں کہ کوئی ایک بھی آواز نہیں اٹھا رہا ، عمران خان کی رہائی کے بعد سب لائن بنا کر بنی گالہ کا طواف کررہے ہوں گے
[Big News From Today - Aug 23, 2026]
Former international cricket captains have once again written a letter to Pakistan PM over the treatment for Imran Khan.
They first wrote a similar letter in February and this one comes after Pakistan didn’t completely comply with Supreme Court directions.
There are three demands in the letter:
1) That the medical board directed by the Supreme Court, including Imran Khan's own doctors, be permitted to complete a full and independent assessment of his health, particularly the reported loss of vision in his right eye.
2) That the weekly family visits reinstated by the Court be honoured without interruption or administrative delay.
3) That whatever the outcome of that medical assessment, the treatment recommended by it be provided without delay.
#StopTortureOnNationalHero
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
BREAKING NEWS: 22 Former international cricket captains have once again written a letter to Pakistan PM over the treatment for Imran Khan. They first wrote a similar letter in February and this one comes after Pak allegedly didn’t completely comply with SC directions.
They have laid down 3 demands:
1. That the medical board directed by the Supreme Court — including Mr Khan's own doctors — be permitted to complete a full and independent assessment of his health, particularly the reported loss of vision in his right eye.
2. That the weekly family visits reinstated by the Court be honoured without interruption or administrative delay.
3. That whatever the outcome of that medical assessment, the treatment recommended by it be provided without delay.
Three Indians - Kapil Dev, Sunil Gavaskar and Dilip Vengsarkar are among the 22 former captains.
#ImranKhan
4 دسمبر کو عمران خان نے میری بہن کو بتایا کہ عاصم منیر اسے جیل میں قتل کروانا چاہتا ہے، اور اسے چاہیے کہ وہ باہر جا کر یہ بات عوام کے سامنے کہے۔
میری بہن نے انکار کرتے ہوئے عمران خان سے کہا، ’’میں باہر جا کر ایسی کوئی بات نہیں کروں گی۔ میں آپ کے قتل کے بارے میں بات نہیں کرنے والی۔‘‘
وہ باہر آئی اور ہمیں بتایا، اور ہم بھی اس کی بات سے متفق تھے۔
میری بہن اس بات پر افسردہ تھی اور کہہ رہی تھی، ’’کاش میں نے اسی وقت یہ بات بتا دی ہوتی جب عمران خان نے مجھے ایسا کرنے کے لیے کہا تھا۔‘‘
کیا آپ سمجھتی ہیں کہ فوج کے سربراہ عاصم منیر جیل میں عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں؟
میں صرف وہی بات بیان کر رہی ہوں جو عمران خان نے کہی تھی۔ عمران خان نے کہا تھا کہ فوج کے سربراہ جیل میں انہیں قتل کروانا چاہتے ہیں ۔
انہوں نے 4 دسمبر کو یہی بات کہی تھی۔
اور اس کے بعد کسی کو بھی ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ غالباً وہاں ہونے والی ہر بات ریکارڈ کی جاتی ہے۔ اس کے بعد سے ہمارا ان سے بالکل کوئی رابطہ نہیں رہا، سوائے اس کے کہ سلمان صفدر ان سے ملنے گئے تھے۔
علیمہ خان کی مہدی حسن سے گفتگو
#FascismUnderAsimLaw
عمران خان کی حکومت تھی۔ ملک میں چینی کی پیداوار زیادہ ہوگئی۔ مل مالکان نے ایکسپورٹ کرکے پنجاب حکومت سے سبسڈی لے لی۔ بات نکلی ۔ بیشتر مل مالکان تحریک انصاف میں تھے۔ ملک کی ایک چوتھائی چینی جہانگیر ترین کی ملز پیدا کرتی ہیں۔ عمران خان نے تحقیقات شروع کروا دیں۔ جہانگیر ترین اور عمران خان کے معاملات بگڑ گئے۔ ( کچھ لوگوں نے زیادہ پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترین کی بیٹیوں پر بلاوجہ مقدمات درج کروا دیے )۔ موقع آنے پر جہانگیر ترین نے فوج کی مدد سے فارورڈ بلاک بنا کر عمران خان کو کاری ضرب پہنچائی۔ عمران خان کی حکومت جاتی رہی۔
چوروں اور لٹیروں کی فوجی کٹھ پتلیوں کی حکومت ہے۔ چینی ایکسپورٹ ہوئی۔ اس پر مل مالکان نے سبسڈی لی۔ اب چینی امپورٹ ہوگی۔ کک بیکس کھائے جائیں گے۔ نا تحقیقات ہوں گی نا کوئی شور مچائے گا۔
عمران خان کی حکومت تھی ، شاہزیب خانزادہ نے اوپر تلے دو درجن پروگرام کردیے کہ عمران خان نے ایل این جی کے ایڈوانس معاہدے کیوں نہ کیے۔ ( ڈالر نہیں تھے اس لیے نہیں کیے )۔ گندم سکینڈل آیا ، چینی سکینڈل آیا ، جعلی حکومتیں بنیں ، عاصم منیر کی بیٹیوں کے ناجائز پاسپورٹس سامنے آئے شاہزیب خانزادہ کو کبھی بولنے کی جرات نہ ہوئی۔
ایماندار اور بے ایمان کا فرق ہے۔
عاصم منیر، محسن نقوی، شہباز شریف آپ کو عمران خان کا علاج کروانا ہو گا
آج کے بعد ہماری جدوجہد سڑکوں پر ہو گی عوام کو بھی سڑکوں پر نکلنا ہو گا
عمران خان کی بہنوں نے پاکستانیوں سے باہر نکلنے کی التجاء کر دی
They're trying to break Imran Khan mentally.. where his strength is.
The man is obsessed with his purpose in life and has delusional belief in the Almighty.
He will never fail Insha'Allah.
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
قید تنہائی ختم کرنے کے بہت طریقے ہیں، پڑھنے کے لیے اخبار دے دیں، پڑھنے کے لیے کتابیں دے دیں، دیکھنے کے لیے ٹی وی دے دیں، سننے کے لیے ریڈیو دے دیں۔
یہ 74 سال کی عمر، ایک ایڈوانسڈ عمر ہوتی ہے لیکن عمران خان سے سارے حقوق چھین لئے گئے ہیں
سب راز فاش ہو گئے ہیں۔ عمران خان کو فوری طبی نگہداشت چاہیے۔ ملاقات ہو یا نہ ہو، سب کچھ واضح ہو گیا ہے۔ بہنوں نے بھی آخرکار خاموشی توڑ دی۔ اب کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔
پی ٹی آئی کی قیادت، خصوصاً عمران خان کے صوبے کے وزیرِ اعلیٰ، سہیل آفریدی کیا کریں گے؟
ایسے لگ رہا ہے دل کی بجائے کوئی بھاری پتھر ہے جو سرک بھی نہیں رہا ۔
رب ذوالجلال تو رحیم ہے اپنی رحمت کے صدقے کرم فرما ۔
تو قہار ہے قہر کے ذریعے ظالموں کو نیست و نابود فرما۔
تو مسبب الاسباب ہے کوئی سبب پیدا فرما تیرا ماننے والا مشکل ہے ہم کیڑے مکوڑے تو کوئی مدد نہیں کرپارہے تو ہی کوئی راستہ نکال ۔
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیسا چوتیا آدمی ہے جو صحافیوں ، یوٹیوبرز اور خفیہ فوجی اثاثوں پر چیخ رہا ہے جبکہ مسئلہ عمران خان کی قید تنہائی کا ہے ، اس سے بدسلوکی کا ہے اور یہ بظاہر اپنے سکورز سیٹل کررہا ہے۔
بھائی صاحب فوج کو مسئلہ آپ کی نفرت اور ردعمل سے ہے۔ اس مسئلے کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے فوج کے پاس آزاد چینل کی ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ والے صحافی ہیں ، چالیس نیوز چینلز کی تین سو کے قریب ٹائم سلاٹس ہیں جہاں دو لاکھ سے لیکر پچاس لاکھ تنخواہ لینے والے فوج کی منظوری سے بیٹھتے ہیں۔
جب جب نفرت کنٹرول سے باہر ہوتی ہے تو یہ لوگ متحرک ہوجاتے ہیں اور اصل مسئلے یعنی فوج سے عوامی نفرت کو ٹھنڈا رکھنے کے کام آتے ہیں۔ آپ ہر دفعہ ، ہر دفعہ انہی کے ہاتھوں چوتیا بنتے ہیں۔
آرمی چیف کی تعیناتی کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلانے والے ، پھر آٹھ فروری کو عمران خان کی جیل میں جرنیلوں سے ملاقات ہوگئی ہے والے ، بھارت سے چند روزہ جھڑپوں کے بعد خوشخبریاں سنانے والے ، اور یہی پریکٹس ہر دوسرے مہینے دوہرانے والے آپ کی نفرت کو ٹھنڈا کرتے ہیں ، فوج کے لیے شیلڈ کا کردار ادا کرتے ہیں۔
خدا کے لیے ، ان سے پرہیز کریں۔ آپ کی جدوجہد کا آدھا پوٹینشل یہ لوگ کھا گئے ہیں۔
پاکستانی فوج کوئی فوج نہیں۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے۔ عاصم منیر کوئی فوجی جنرل نہیں، بلکہ دہشت گردوں کا سرغنہ ہے۔
اللہ کرے یہ بدبخت نیست و نابود ہو جائیں.
دل بھاری ہے بہت۔ آج کا دن بہت تکلیف دہ تھا۔
یُوں لگتا ہے ہم سب عمران خان کے مجرم ہیں۔
کبھی اگر خان نے یہ پُوچھ لیا کہ کوئی اور کچھ نہیں کر رہاتھا تو تم کرتے، تم نے کیا کیا صرف بَک بَک کے علاوہ!!
تب کوئی جواب نہیں ہوگا۔
تھوڑا ٹھہریں ،
خود کو سمیٹیں ،
اپنی ساری طاقت واپس اکٹھی کریں
اور اب سب یہ دیکھیں اب کہ اب آپ خود کیا کر سکتے ہیں۔
اپنے گھر ، گلی ، محلے ، علاقے ،گاؤں
سکول ،کالج ، یونیورسٹی
بس ہر ایک نے دس دس لوگ تیار کرنے ہیں۔
دھرنا کے لئیے ، احتجاج کے لئیے۔
خود تیاری کریں کسی کی طرف نا دیکھیں۔
آپ کر سکتے ہیں۔ ہم کر سکتے ہیں۔
جب عمران خان ہار نہیں مان رہا تو ہم کیوں مایوس ہوں! ہم نہیں ہونگے۔
کریں سوال ذمہ داروں سے
اور مضبوطی اور طاقت سے،
آپکا بنایا گیا پریشر ہی عمران خان کے اور ہمارے درمیان حائل دیوار کو گِرائے گا۔
ہم ہاریں گے نہیں۔ہم نے قربانی دی ہے، ہم نے اس تحریک کی تیز دھوپ سہی ہے
چھاؤں اللّٰہ دے گا، یقین رکھیں۔
مایوسی کفر ہے۔
ہمتِ مرداں مددِ خدا۔
باجوڑ عوامی دھرنے میں نعرے سنیں اور ایک نظر انکی ترجیحات پر ڈالیں پھر بلوچستان میں جو ہو رہا اسکی طرف دھیان دیں
اور سارا زور عمران خان کو فکس کرنے پر ہے
جن لوگوں کو طاقت و اقتدار کے نشے کی لت لگ جائے وہ بہت بڑی تباہی لاتی ہے یہ والا نشہ ہیروئن کوکین افیون سے بھی برا ہوتا ہے