My fresh Red Zone Files column “Infinity War”
“Is the endgame of these infinity wars upon us? The deep rumble is getting louder by the moment”
https://t.co/f4R8zIJRh1
@TFT_
ہائے ایچیسن کالج تباہ ہو گیا
پاکستان بھر کا نظام تعلیم تباہ کرنے والوں کے بچوں کا سکول تباہ ہو گیا!
بقول غالب اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے
اب مزید تباہی کیسے پھیر سکیں گے ہم؟
اس اہم ترین ملکی مفاد کے معاملے پر تمام اداروں کو سر جوڑ کر بیٹھنا چاہئیے اور کالج کو تباہی سے بچانا چاہئیے تاکہ ہم بربادی کا سفر خوش اصلوبی سے جاری رکھ سکیں
A fairly decent sized Federal Cabinet to Swear In today. Looks like a combination of Old & New. The key lies in the efficient delivery. Another test for @CMShehbaz and his team. Good Luck & God Speed. 👍
وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر بہت مثبت آغاز ہے۔ میثاق معیشت کے ساتھ میثاق مفاہمت کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔ بحثیت وزیراعظم زخموں پر مرحم رکھنے کا وقت ہے۔ جو بھی بے گناہ سیاسی قیدی اس وقت قید میں ہیں ان کی رہائی ہونی چاہئیے۔ ۹ مئی کے بدقسمت واقع میں ملوث جو قصوروار ہیں ان کو قانون کے مطابق سزا دلوائیں۔
Shehbaz Sharif is the only PMLN leader who contested from three constituencies and won all three, without controversy.
Don’t underestimate your younger sibling. 🙃
🚨🚨 ECP saying election results running on private TV channels are not accurate and should not be relied on. ECP says will announce the official results itself - @geonews_urdu