خواہشات اور توقعات اپنی جگہ، مگر سپریم کورٹ اپنے دائرۂ اختیار میں رہتے ہوئے کسی ہائی کورٹ کو یہ نہیں بتا سکتی کہ وہ کسی مقدمے کو کس انداز میں چلائے یا اس پر کیا فیصلہ کرے۔ لہٰذا ایمان مزاری کی سزا معطلی کی درخواست بھی اسلام آباد ہائی کورٹ اپنے مقررہ قانونی طریقۂ کار اور عدالتی صوابدید کے مطابق ہی سنے گی۔
انصاف کا بنیادی تقاضا بھی یہی ہے کہ ہائی کورٹ کسی دباؤ، خواہش یا تاثر سے بالاتر ہو کر صرف آئین، قانون اور دستیاب شواہد کی روشنی میں فیصلہ کرے۔
جب سے ملک بنا ہے سارے أرمی چیف یہ ہی سمجھتے رہے کہ ہمارے بغیر ملک نہیں چل سکتا لیکن ملک چلتا رہا حافظ صاحب کے بغیر بھی ملک چل سکتا ہے میاں بے محکمہ وزیر صاحب😏
آج کے آرمی چیف جو اس وقت آئی ایس آئی کے سربراہ تھے ان کے بارے میں آج بھی کہا جاتا ہے کہ انہوں نے کسی کی کرپشن ننگی کر دی اور کرپشن کرنے والے کی بیوی کو بے نقاب کیا تو ان کو آئی ایس آئی کے سربراہی سے آٹھ ماہ بعد ہی ہٹا دیا گیا۔صرف یہ کافی نہیں ہے جب موجودہ آرمی چیف آئی ایس آئی کے سربراہ تھے تو انہوں نے ایران اور ترکی کے انٹیلیجنس ایجنسیوں کے سربراہان کے ساتھ مل کر سوچا کہ آنے والے وقتوں میں اس خطے کو کن سے خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، ابھی یہ سوچا ہی تھا عمل شروع نہیں ہوا تھا کہ عالمی قوتیں حرکت میں آئیں اور پاکستان کے اندر سے ہاتھ استعمال ہوئے اور آئی ایس آئی کے سربراہ کو الگ کر دیا گیا۔
شیرافضل مروت نے پی ٹی آئی کے بہت کچھ کیا ہے پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی سے ناراض ارکان کو چاہیے کسی ایک نشست پر استعفیٰ دیکر شیرافضل مروت کو رکن صوبائی اسمبلی منتخب کرائیں اور پھر سہیل آفریدی کی جگہ وزیراعلیٰ بنوائیں
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی وہ صاف شفاف آسمان کی طرح تھے اور ہیں کہ جن کی طرف جس جس نے جب جب بھی تھوکنے کی کوشش کی تو تھوک خود ان کے منہ پر آ گری
Nation Always Love & Respect Faez Isa