مئر صاحب #کراچی کے مئر کیسے بنے۔۔۔
سنیئے عبدلمعیز جعفری کئ زبانی۔
اس لئے کہتے ہیں جب آپ بغیر میرٹ کے آئیں توصرف سر جھکا کر کام کرنا چاہئے۔ 😊
اور جب آپ کسی کا “حق” مارتے ہیں تو آپکو “حق دو کراچی کو” سننا اور پڑھنا ناگزیر ہی لگتا ہے۔
جو ان حالات میں بلڈ پریشر پر یا گالی پر قابو پائے وہ یا تو حالات کا زمہ دار ہے یا ولی اللہ
"مشتاق احمد یوسفی "
ہم دونوں ہی نہیں ہیں
نہ حالات کے ذمہ دار نہ ولی اللہ
کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بارش کے اگلے دن جمع پانی میں بس بھی الٹی تھی۔ لیکن پیپلز پارٹی والوں کی ڈرون اور ڈالت دو چار سڑکوں پر گھوم کر شہر میں “سب ٹھیک ہے” کا راگ الپاتے رہے۔
یاد رہے یہ ایک گھنٹے کی بارش تھی۔
@amberdanishh یہ تو لواحقین نے معاف کر دیا نا ، لیکن کیا ہمارے ملک کا جو ڈرائیونگ کا قانون ہے وہ کیا اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ آپ نشہ کر کے گاڑی چلا سکتے ہیں اوور اسپیڈنگ کر کے کسی کو بھی مار سکتے ہیں اس پر کیا سزا نہیں بنتی؟ اس پر کیا قانون حرکت میں نہیں آ سکتا؟