میرے خیالات سے آپ کو متفق ہونا ضروری نہیں 😇
میں ایک انسو ہی صحیح ہوں بہت انمول مگر 💎 یوں نہ فلکوں سے گرا کر مجھے مٹی میں ملا 💧 💯FB #بزم_علم_وعمل
@KadenceWP I have problem in my dynamic content, when I make a template for post and use some dynamic data, it doesn't show in preview. Please help me out the reason. I am using the pro version.
thanks.
خدا را اپنے سیاسی فائدے کے لیے اس واقع کی مزمت نہ کی جائے بلکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور تکریم کی وجہ سے
اور اللہ تعالیٰ ہمیں مسجد نبوی علی صاحبھا الصلواۃ والسلام اور تمام شعائر اللہ کی توہین سے حفاظت فرمائے اور ان کم علموں کو ھدایت۔ امین
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Its a battle between world's best batsmen M. Rizwan & Baber vs world's best bowlers M. Starc & Cummins with best world class fielders.
Good luck Pakistan
#PAKvAUS
اگر اپ کو کسی کی بات سے اتفاق نہیں تو پھر انکو Follow ہی نہیں کرنا چاہیے، پتہ نہیں ہم لوگوں کیوں اپنا وقت فضول باتوں میں گزارتے ہیں ۔ یہاں پر مناظریں کرنے سے نہ تو کسی کی اصلاح ہوگی اور نہ ہی ملک عزیز کی ترقی۔
#Be_Practical