شوکت خانم کو دی جانے والی ذکواۃ خیرات اور قربانی کی کھالیں کہاں جاتی ہیں؟
عمران خان کے بہت قریبی ساتھی و نکاح خواں, مفتی سعید کے انکشافات.
علیمہ خان کی دوبئی میں 60 ارب کی جائیداد ایسے ہی نہیں بنی, ذکواۃ چوری کی گئی ہے حضور......
پرویز الہیٰ کی اجاڑہ داری ختم ، پر کاٹ دیے ، اب اجلاس کو ڈی نوٹیفائی اور نوٹیفائی کرنا سیکرٹری اسمبلی کے اختیار میں نہیں، اب اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن سیکرٹری قانون جاری کریں گے، آرڈیننس جاری
جنرل مشرف کے دو ہی “شونق” تھے اچھا کھانا اور اچھا پانا بہرحال انہیں اور کوئی جانلیوا مرض لاحق نہیں ہے کثرتِ ایپل جوس اور کثرت جنگ و جدل نے انہیں لاغر کردیا ہے رضی دادا
نوٹ بغیر ہیلمٹ لڑی گئی جنگ خطرے ناک ہو سکتی ہے امام دین گجراتی
آئین شکنی نوازشریف کا ذاتی مسئلہ نہیں، قوم کا اجتماعی مسئلہ، میاں صاحب اپنی ذات کے خلاف کئے گئے جرائم معاف کر سکتے ہیں لیکن قوم کے خلاف کئےگئےاجتماعی جرائم نہیں۔اس لئےمشرف کو نہ تو قوم کا اجتماعی ضمیر معاف کرےگااور نہ ہی تاریخ۔
ڈپٹی آئین پسند 🙄
آرمی چیف جہانگیر کرامت امریکہ میں ہیں ، آرمی چیف اشفاق کیانی آسٹریلیا میں ہیں ، آرمی چیف راحیل شریف سعودیہ میں ہیں یہاں مورخ لکھے گا کہ انہیں بھی ٹائم نال واپس بلوالیں کیونکہ بعد میں ائیر ایمبولینس کا خرچہ غریب عوام ٹیکس سے ادا ہو گا
اندازہ کریں، یہ قوم پچھتر سال جنرل علی قلی خان اور بریگیڈئر سیمسن جیسے ’’عقل مندوں‘‘ سے ڈرتی رہی ہے؟ حد ہی ہو گئی ہے ویسے۔ کیا قوم ہیں ہم؟
ڈپٹی عقلمند😜😜
جولائی کے درمیان تک انشاءاللہ لوڈشیڈنگ کے حالات بہت بہتر ہو جائیں گے۔ انشاءاللہ امید ہے آج کے مقابلے میں آدھی لوڈشیڈنگ رہ جائیگی۔ مشکل وقت ہے لیکن آسانی دور نہیں۔ وزیراعظم پاکستان، وزیر توانائی اور ان کی ٹیم مکمل طور پر اس مسئلے کے حل کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ 1/2
جن بیغیرتوں نے ساری زندگی عوام کے پچھواڑے میں ڈنڈا تُن کے رکھا اُن بیغیرتوں کو آخری ایام وقار سے گزارنے کا کوئی حق نہیں
ڈکٹیٹرشپ آمریت اور اپنے حلف سے روگردانی ایک لعنت ہے
ایک وہ مہاتما کا تیل کا معاہدہ ہے، جس کے کاغذ ہی نہیں مل رہے، ہرفریق اس معاہدے کے وجود سے انکاری ہے۔ ایک ہمارے چاچو کا تیل کا معاہدہ ہے کہ اگلے ہفتے جہاز پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔
چاچو دیاں پھرتیاں
😜
سمیع ابراہیم صاحب کااحترام اپنی جگہ لیکن فوج کو”غیرآئینی”کردار ادا نہ کرنےپرتنقیدکانشانہ بناناکہاں کی آزادی اظہارِرائےیاآزادیِ صحافت ہے؟ جو آئین ہمارےآزادیِ اظہارِ رائےکاضامن ہےہم اُس میں ہی طےشُدہ کردارسےفوج کوتجاوز کاکیسےکہہ سکتے؟ آئینِ پاکستان سےاختلاف اورانحراف دونوں جُرم ہیں
To express solidarity and deepest sympathies with flood affectees of Afghanistan,Prime Minister Shehbaz Sharif has directed NDMA to dispatch immediate relief assistance
Mansoor Ahmad Khan, Ambassador of Islamic Republic of Pakistan to Afghanistan dispatched the relief assistance