واشنگٹن DC پر، میجر عمران کی کہانی!
26 نومبر کو ڈی چوک میں ایک ��مازی کنٹینر سے نیچے گرا دیا گیا۔ جس نے میرے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا,
میں اس وقت بطور کمپنی کمانڈر وہاں ڈیوٹی پر تھا۔مجھے سٹیٹ کی طرف سے احکامات ملے کہ آپ نے ان لوگوں کو وہاں سے ہٹانا ہے، چاہے اس کے لیے فائرنگ کیوں نہ کرنی پڑے۔ لیکن میں نے اپنے لوگوں پر فائرنگ کرنے سے صاف انکار کر دیا۔انکار کرنے کے بعد مجھے فوراً گرفتار کر لیا گیا اور دو ماہ تک اٹک جیل میں قید رکھا گیا۔ جب مجھے ضمانت ملی، تو فوج کی طرف سے میرے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی۔
ان حالات کے دوران، میں کسی طریقے سے ملک سے باہر نکل آیا ہوں۔
🚨لو جی نواں کٹا کھُل گیا 🤔۔۔۔
مریم نواز صاحبہ کے سیکرٹری نے مجھے جاب کی لالچ دے کر بلوایا اور مجھے لانگ ڈرائیو پر جانے کیلئے حراساں کیا، اب بات ہماری لیڈر مریم نواز پر آگئی ھے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ھونا چاہئیے ۔۔ اور قصو وار کو سزاء ملنی چاہئے خواہ کوئی بھی ھو ۔۔
𝗣𝗥𝗘𝗦𝗦 𝗖𝗢𝗡𝗙𝗘𝗥𝗘𝗡𝗖𝗘 | 𝗟𝗲𝗴𝗮𝗹 𝗧𝗲𝗮𝗺 𝗼𝗳 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗻𝗲𝗱 𝗕𝗬𝗖 𝗟𝗲𝗮𝗱𝗲𝗿𝘀
Today the legal team of Dr. Mahrang Baloch and other detained BYC leaders held a press conference in which raised serious concerns regarding the ongoing legal proceedings, including the shift from open court hearings to jail trials and then faceless proceedings, prolonged detention, concerns regarding judicial impartiality, and restrictions on public access to the judicial process.
The legal team state that the detained BYC leaders are currently holding a sit-in protest inside the jail premises against faceless trials. They maintain that their cases should be heard in open court in accordance with constitutional guarantees, principles of transparency, and the right to a fair trial.
During this press conference, the legal team emphasized the constitutional right to a fair and public trial, called for the restoration of open court proceedings, and urged authorities to uphold transparency, due process, and judicial accountability.
#EndUnfairTrialOfBYCLeaders
""مریم کے پاپا چور ہیں" اور تاحیات نااہل بھی، یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔ رنگے ہاتھوں پکڑے جاتے ہیں، عوام میں جانے کے قابل نہیں رہے، لیکن چونکہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے بنے رہنے کے لیے "کچھ بھی" کرنے کو تیار رہتے ہیں، اس لیے ریٹرننگ آفیسر کے ہاتھوں پکڑے جانے اور ثبوت موجود ہونے کے باوجود بھی جیل میں نہیں ہیں۔
ان کی تو انتخابی م��م کا آغاز بھی "مجھے کیوں نکالا" سے ہوا تھا۔ ووٹ چوری کر کے اقتدار حاصل کیا جا سکتا ہے، عوام کی قبولیت نہیں۔ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ کبھی جمہوریت نہیں کہلا سکتا، چاہے اسے کسی بھی نام سے پکارا جائے۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
اپنی قوم کے دکھ درد کو سمجھیں، #بلوچستان میں بلوچ نسل کشی باشعور بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگی اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پہ آواز اٹھا کر دنیا کو آگاہ کرنا ہمارا انسانی فرض ہے
#Balochistan#BalochFightForHumanRights
Despite repeated requests by @ImaanZHazir & @AdvHadiali’s lawyers to urgently hear & decide their suspension of sentence application, IHC CJ Dogar has not fixed the matter. CJ Dogar’s bias ag Imaan - she has 2 petitions against him, one 4 harassment & one before SJC - has been crystal clear. In view of CJ Dogar's bias we have continuously insisted he shd not have anything to do with Imaan & Hadi’s cases on both judicial & administrative sides. Now bec of IHC’s conduct, we are left with no option but to directly approach SCP 4 suspension of sentence apps.
یہ دس سالوں سے جبری لاپتہ ظہی�� بلوچ کی بیٹی ہیں جو محض 40 دن کی تھیں جب انکے والد کو جبری لاپتہ کیا گیا والد کے ہوتے ہوئے ایک یتیم کی زندگی گزار رہی اس بیٹی کو انصاف دیا جائے انکے والد کی بازیابی کی اپیل کرتے ہیں
#ReleaseZaheerBaloch #Balochistan
پریس کانفرنس | اہلیہ محمد صدیق
میرے شوہر محمد صدیق لانگو کو 7 اپریل کی رات کلی اسماعیل (کوئٹہ) سے حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا گیا
کئی دن گزر گئے، مگر کوئی اطلاع نہیں۔
اگر الزام ہے تو عدالت میں پیش کریں،
بے قصور ہیں تو رہا کریں
ہمارے بچےاپنے والد کے منت��ر ہیں…
خدارا انصاف دیں
کوئٹہ: وی بی ایم پی کا احتجاج 6130ویں روز، کراچی کے شرافی گوٹھ سے بلوچ خاتون سمیت 9 افراد کی جبری گمشدگی پر اظہار تشویش
8 اپریل کو شکیلہ زوجہ نصیر سمیت دیگر افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
سندھ حکومت بلوچ خاتون سمیت دیگر افراد کی بازیابی کو یقینی بنائیں۔
آج سیف بھی اُن پوسٹروں میں شامل ایک خاموش کردار بن گیا
ایک چہرہ جس کی مسکراہٹ اب صرف تصویروں تک محدود ہوچکی ہے،
اور ایک ایسی کہانی جسے ابھی تک کوئی زبان نہیں مل سکی۔
ویرانگی ءِ دَنزّاں مہ روپ اِت منی گِس ءِ
کسّے ءِ کندگانی توار انت ادا نہ اِنت
#ReleaseSaifullahBaloch