💕"ربّ العالمین" تک پہنچنے کے لیے۔۔💕
💕"رحمت اللعالمین (ﷺ) کی پیروی ضروری ہے 💕
💖❀اَللَّهُمَّﷺصَلِﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكْ
ﷺْ عَلیٰ ﷺنَبِيِنَـــاﷺمُحمَّدٍ ﷺ❀💖
اس دن (کو یاد رکھو) جب ہم ان سب کو اکٹھا کریں گے، پھر جن لوگوں نے شرک کیا ہوگا ان سے پوچھیں گے کہ : کہاں ہیں تمہارے وہ معبود جن کے بارے میں تم یہ دعوی کرتے تھے کہ وہ خدائی میں اللہ کے شریک ہیں ؟
سورۃ الانعام آیت نمبر 22
کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
سورہ الفَلَق
ایک دِن وہ مُجھ سے کہنے لگا کہ
جُو مُحبت تھکا دے
اُسے چھوڑ دینا چاہیے
میں نے سُنا تو
ایک افسردہ سی ہنسی
میرے ہونٹوں کو چھو گئئ
اُور میں نے دھیرے سے سرگوشی کی
کہ مُحبت نہیں تھکاتی
جس کو چاہا جائے
اُس کی بے رُخی اُور
بےحسی تھکاتی ہے۔...🖤🥀
#sʜᴀғɪᴀ#اپنی_زبان_اردو