اورماڑہ : مکران کوسٹل ہائی وے پر بُزی ٹاپ کے علاقے میں صبع دس بجے سے روڈ ابھی تک بند ہے جس کی وجہ سے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطار کھڑی ہے جبکہ مسافر شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
@HamidMirPAK@asmashirazi پلیز ہماری آواز بنیں۔
اورماڑہ : مکران کوسٹل ہائی وے پر بُزی ٹاپ کے علاقے میں صبع دس بجے سے روڈ ابھی تک بند ہے جس کی وجہ سے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطار کھڑی ہے جبکہ مسافر شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
مسافروں کے مطابق قریب ہی کوسٹل ہائی وے پولیس کا چیک پوسٹ بھی ہے لیکن روڈ کلیئر کرنے کوئی بھی نہیں آرہا
مین شاہراہ فیصل پر یہ وین بغیر نمبر پلیٹ گہری سیاہ شیشوں کے ساتھ رواں دواں۔ جب عدالت کو قانون بتانے والا ادارہ قانون پر عمل نہ کرے تو ہم غریب ہی رھ گئے @SINDHPOLICENEWS @SindhGovt1 @
@KhaleeqKiani I have purchased cloth from Kamalia the seller sent my parcel through #M&P courier company, but delivery boy of company delivered a fraudulent box to house and took away payment the matter reported to #M&P with cctv footage but matter still pending
@NKMalazai@Ahmad_Noorani حکومت سے اپیل ہے ڈاکٹر صاحبہ کو کراچی ٹرانسفر کرلیں ان کی خدمات کی کراچی کو بہت ضرورت ہے اور اسلام آباد والے کچھ دن سکون سے رہیں۔
@shamsaRehmani@ShahidAslam87 پاکستانی سفارت خانوں میں بھانجے بھتیجوں کی پوسٹنگ ہوتی ہے وہ کیوں عام عوام کی خدمت کریں۔ خواص کی خدمت میں صلہ ملتا ہے اور ایک ملک سے دوسرے ملک تعیناتی ہوتی ہے اور تنخواہ یو ایس ڈالر رہائش اور گاڈی مفت کی 😂😂😂