تین دن سے ھر حربہ آزما لیا دھونس دھمکی منت و سماجت سے صحافیوں اور سیاسی کارکنوں وسرکاری صاحبان جبہ دستار سے پوسٹیں اور ٹویٹس کروالیں ھر MNA/MPA سےویڈیوز بنوالیں ھروزیر مشیر سے پریس کانفرنسز کروالیں سب کچھ پٹ گیا۔
اب صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان باقی ھیں ان سے بھی مولانا صاحب کے خلاف تقریر کروالو نا، ان کو بولنا نہیں آتاکیا؟؟
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
آئیے ہم ٹوئیٹر پر اُن افراد کی تنظیم بناتے ہیں جو کسی بھی صورت گالی دینے پر یقین نہیں رکھتے اور جو اختلاف کے باوجود دوسروں کی رائے کا احترام کرتے ہیں۔
اگر آپ گالی نہ دینے والوں میں سے ہیں اور تو تُکار کے قائل نہیں تو اس ٹوئیٹ کے نیچے رپلائی کیجئے، آپ سے جلد رابطہ کیا جائے گا۔