مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک نفاذ فقہ جعفریہ علامہ راجہ بشارت حسین امامی کا لاڑکانہ پریس کلب میں تازہ ترین ملکی صورتحال کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سے خطاب
مرکزی رابطہ سیکرٹری برائے #سندھ عماریاسرعلوی,صوبائی صدر علامہ سیدمحمدعلی شاہ ذیدی,صوبائی ناظم الامور علامہ قاضی غلام رضاموجود
Tehreek Nafaze Fiqhe Jafariya (TNFJ) Pakistan announces supporting the Pakistan Peoples Party (PPP) in the elections.
@BBhuttoZardari#چنو_نئی_سوچ_کو
Read More: https://t.co/VLRMYavpWu
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان (ٹی این ایف جے) ہیڈکوارٹرسیٹلائیٹ ٹاﺅن ر��ولپنڈی کا دورہ، ٹی این ایف جے کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی سے ملاقات، ٹی این ایف جے کے سربراہ نے انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔
@BBhuttoZardari
#چنو_نئی_سوچ_کو
مزيد پڑھیں: https://t.co/I5ROIme4ED