@ShaguftaNaz89 سالہا سال کی محنت لگتی ہے اس طرح کے جانوروں پر تحقیق کرنے میں
پھر جا کر آپ تک یہ معلوماتی ویڈیو پہنچتی ہے جس سے جانوروں کے بارے میں آپ کے علم میں اضافہ ہوتا ہے
ٹکر کا بچہ ۔۔۔
پہلے میں سمجھا,مقبوضہ کشمیر ہے,پھر دیکھا تو پنجاب نظر آیا۔۔افسوس ایسے مناظر کہ ایسے اپنے پولیس والوں کے سامنے اب عوام جیسے مقبوضہ کشمیر میں BSF