بھٹو
عوام کا اعتماد
بینظیر
عورت کی آواز
آصفہ
عکس بینظیر
بلاول
وقت کی ضرورت
نئی سوچ کے ساتھ
نانا اور ماں کا پیغام لیکر
میدان جنگ میں اترا
پاکستان کے وقار کو مجروح
کرنے والوں کے خلاف
بلاول کا ساتھ دے کر
جمہوریت کو مضبوط کریں
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
21 جون 1953 کو پیدا ہونے والی محترمہ بینظیر بھٹو صرف اک سیاسی رہنما نہیں بلکہ جمہوریت، عوامی حقوق، آمریت کے خلاف جدوجہد کرنے والی باہمت لیڈر تھیں انہوں نے عوامی فلاح و بہبود کے لئے کام کیا قوم بی بی کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ عقیدت احترام کے ساتھ یاد رکھیں گے
@BBhuttoZardari
دلیر ماں کا دلیر بیٹا
بلاول بھٹو زرداری
پاکستان کا نمائندہ
آج بھی کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کا مقدمہ پوری دنیا کے سامنے لڑ رہا ہے۔
کشمیر بندوق سے نہیں انصاف سے جیتا جا سکتا ہے۔ کشمیری عوام کو ان کا حق دیا جائے یہی امن اور استحکام کا راستہ ہے۔
کشمیریوں کو انکا حق دو وہ اپنے فیصلے خود کریں
یہی وہ راستہ ہے جس پر چل کر کشمیری عوام کے دل کو جیتا جا سکتا ہے
@BBhuttoZardari
Video courtesy @shazibutt5
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام صرف غربت کم کرنے کا منصوبہ نہیں بلکہ BISP خواتین کو با اختیار بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی اندرونی معیشت کو زندہ رکھنے والا نظام ہے جب ایک غریب خاتون کو رقم ملتی ہے تو وہ پیسہ بینکوں یا بیرونِ ملک نہیں جاتا بلکہ فوراً مقامی دکان سبزی فروش میڈیکل اسٹور اور چھوٹے کاروبار تک پہنچتا ہے۔ اسطرح BISP دراصل نچلی سطح کی معیشت میں سرمایہ گردش کا سب سے بڑا ذریعہ ہے
اسکے علاوہ #BISP کا سب سے بڑا پیغام کہ ریاست اپنے اور محروم شہریوں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی
#بینظیر_انکم_سپورٹ_پروگرام
سوشل ازم ہماری معیشت ہے۔۔۔ بینیظیر انکم سپورٹ پروگرام
چیئرمین بلاول نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی وضاحت کر کے سوشل ازم پہ اپنے یقین کو دہرایا ہے۔ پیپلزپارٹی کے نظریاتی جیالے خوش ہو جائیں کہ چیئرمین بلاول آج بھی اپنے منشور پہ ڈٹ کہ کھڑا ہے ❤️
This is not a cricket match that you either win or you lose within a specific given timeframe. This diplomacy is a process - Chairman PPP @BBhuttoZardari in an interview with Pakistan TV
ماضی میں PPP کی مقبولیت کی وجہ ۔۔۔
پیپلزپارٹی کے صوبائی لیبر منسٹر چوہدری اعتزاز احسن یکم مئی پر گجرات میں مزدوروں کے ایک جلوس کی قیادت کر رہے ہیں۔
پیپلزپارٹی کی لیڈرشپ کے یہ معمول کی سیاسی سرگرمیاں تھیں۔ جن میں ہر موقع پر لیڈرشپ عام ورکرز اور جیالوں کے درمیان موجود ہوتی تھی۔
شہید بھٹو کی دی ہوئی شناخت اور ایٹم بم
بی بی شہید کی دی ہوئی میزائیل ٹیکنالوجی
بلاول بھٹو خارجہ امور پہ پاکستانی دفاع
جے ڈی وینس کے مزاکرات بلاول بھٹو سے ہوں تو پاکستان بینظیر فتح حاصل کریگا
دنیا بھر کے چینلز ہر بار کیوں صرف @BBhuttoZardari کو ہی انٹرویو کرتے ہیں؟
@AAliZardari
“سائفر جھوٹ تھا”
“کوئی امریکی سازش نہیں تھی”
خود عمران خان نے تسلیم کیا کہ میری حکومت جانے میں امریکہ کا کردار نہیں تھا۔۔۔ ویڈیو میں اس حصے کے ساتھ ساتھ عمران خان کے باقی جھوٹ بھی انجوائے کیجئے۔
پاکستان ہماری پہچان ہے، ہمارا فخر ہے، اور اس کی عزت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
پروفیسر کرم حیدری کا لکھا ہوا ملی نغمہ
استاد امانت علی خان کی خوبصورت آواز میں سنیں.... ♥️
Pakistan Peoples Party Lahore has urged international institutions to nominate Supreme Commander President @AAliZardari, Field Marshal Asim Munir, and Prime Minister @CMShehbaz be jointly nominated for the Nobel Peace Prize for their role as Pakistan’s leadership in helping de-escalate tensions and facilitating a ceasefire between the USA and Iran.