پاکپتن میں جعلی دودھ بنانے والوں کا فوڈ اتھارٹی ٹیم پر حملہ
ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر مردوخواتین عملہ پر تشدد کیا
فوٹیج منظر عام پر آگئیں ۔
#CapitalPeacePulse
🚨 آبنائے ہرمز میں گزرتے پاکستانی کارگو جہاز کو دیکھ کر ایرانی فوجیوں کا جوش و خروش۔ یہ منظر صرف ایک لمحہ نہیں، بلکہ خطے میں اعتماد، قربت اور بدلتی ہوئی سفارتی حرکیات کی عکاسی ہے۔
@ChotiSheikhni@ICT_Police Is ka to baqaida suspension notice viral hua tha bhai sahab ab full time tiktok ko dy sakty hein kyou k isay i think 1 saal se ziada ho gaya ha islamabad police se ruksat huay
@Sherazi_Silmian ویڈیو وائرل کرنے سے پہلے سچ بھی دیکھ لیا کریں، فوری نوٹس لے کر کارروائی کی گئی اور انصاف فراہم کیا گیا۔
خود متاثرہ لڑکی کے شکریے کے بعد بھی پروپیگنڈا کرنا سراسر غلط ہے
https://t.co/hV9Nj7tNej
@abbasHQahmed ادھوری کہانی سنا کر الزام لگانا آسان ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ فوری ایکشن لے کر ملزم کو معطل کیا گیا اور شہری کو بازیاب کر لیا گیا۔
اب جب سچ سامنے آ چکا ہے تو جھوٹا بیانیہ پھیلانا بند کریں
https://t.co/hV9Nj7tNej