اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے لین وائلیشن اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ محفوظ سفر کے لیے ٹریفک قوانین کی پابندی کریں، اپنی لین میں رہیں اور موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ ضرور پہنیں۔
#RoadSafety
شہداء کے خون اور غازیوں کی قربانیوں سے قائم اسلام آباد پولیس کا وقار سب سے پہلے
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اپنی فورس کا مورال بلند رکھنے کے لیے ہمہ وقت متحرک ہیں۔ ان کا واضح پیغام ہے کہ محکمے کی عزت اور شہداء کی عظمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
#CapitalPeacePulse