وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قومی اسمبلی کے اراکین کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات
اراکین قومی اسمبلی ابرار شاہ، ثمینہ خالد، شاہدہ رحمان، جمال شاہ کاکڑ اور خرم شہزاد، سردار یعقوب خان ناصر، میجر (ر) طاہر اقبال اور میاں خان بگٹی نے وزیراعظم سے الگ الگ ملاقات کی۔ اراکینِ قومی اسمبلی نے متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم کی قیادت کو سراہا۔ وزیراعظم کا معاشی استحکام کو پائیدار اقتصادی ترقی میں تبدیل کرنے کے عزم کا اعادہ۔ اراکینِ قومی اسمبلی نے عوامی فلاح اور اقتصادی ترقی کے لیے حکومتی اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ ملاقات میں ممبران قومی اسمبلی کے حلقوں کی امور پر بھی گفتگو ہوئی۔
"حکومت کی اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف اور معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا گیا۔ امید ہے کہ بجٹ میں کاروباری برادری کے لیے ٹیکس میں رعایتوں اور دیگر سہولیات سے سرمایہ کاری بڑھے گی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ پائیدار معاشی نمو کے ذریعے نوجوانوں کے لیے روزگار کے وسیع مواقع پیدا کیے جائیں گے۔ معاشی استحکام کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔"
وزیراعظم محمد شہباز شریف
اہل لاہور کا شکریہ ۔۔۔!
سواریوں کا خاتون رائڈر كیساتھ باعزت رویہ۔۔۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ای- ٹیکسی اسکیم کے تحت خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کا عزم اب سڑکوں پر حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔
لاہور کی سڑکوں پر جب خاتون رائڈر اپنی گاڑی لے کر نکلیں، تو اہل لاہور نےانتہائی باعزت اور مخلصانہ رویے کا مظاہرہ کر کے ایک نئی مثال قائم کر دی۔
مکمل تفصیلات جانیے گورنمنٹ آف پنجاب کے آفیشل یوٹیوب چینل پر 👇🏻
https://t.co/DrGojEbP4K
#CMMaryamNawaz
#ETaxiScheme
#WomenEmpowerment
#GreenPunjab
#GovtOfPunjab
#ElectricVehicles
#LahoreUpdates
#EcoFriendlyPunjab
#GreenInitiative
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے زرعی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کے وفد کی ملاقات ہوئی. وفد میں کسان تنظیموں، ڈیری و لائیو اسٹاک، ویلیو ایڈڈ سیکٹر، بیج بنانے والی کمپنیوں اور قومی اور ملٹی نیشنل اداروں کے نمائندے شامل تھے. مالی سال 2026-2027 کے وفاقی بجٹ سے قبل اس ملاقات کا مقصد بجٹ کے حوالےسے زرعی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز سےمشاورت تھی.
شرکاء نے موجودہ علاقائی صورتحال میں امن کے قیام کیلئے وزیراعظم کی قیادت میں امن کی کوششوں کو سراہا. شرکاء نے حالیہ متعارف کرائی گئی، سیڈ پالیسی اور زرعی اصلاحات کا خیر مقدم کیا اور اسے زرعی شعبے کیلئے گیم چینجر قرار دیا.
وزیرِ اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو بحال کرنے میں زرعی شعبہ انقلابی تبدیلی لانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے. چینی اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز کے تعاون سے PARC کو زرعی تحقیق میں تیزی لانے کیلئے جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے.
زرعی شعبے کی پائیدار ترقی اور زرعی اصلاحات کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے وزیراعظم نے ملک بھر سے ماہرین اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل کمیٹی بنانے کی ہدایت کی. وزیراعظم کا فی ایکڑ پیداوار بڑھانے، موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہائبرڈ بیجوں کے فروغ، باغبانی کی ترقی، زرعی میکانائزیشن اور ویلیو ایڈیشن پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے کی بھی ہدایت کی.
وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان مؤثر روابط اور وفاقی اور صوبائی پالیسیوں و ضوابط میں ہم آہنگی یقینی بنائی جائے. کپاس کی پیداوار میں اضافے کیلئے صوبے، بالخصوص بلوچستان، جامع منصوبہ پیش کریں.حکومت زرعی شعبے کی پائیدار ترقی، غذائی تحفظ اور قومی معیشت کے استحکام کے لیے تمام متعلقہ فریقین کے ساتھ مشاورت اور تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گی.
وزیرِ اعظم نے ہدایات دیں کہ ازسرنو تشکیل شدہ کاٹن بورڈ کا فوری نوٹیفکیشن جاری کیا جائے. وزیراعظم نے شرکاء کی جانب سے ڈیری اور لائیو اسٹاک کے فروغ کیلئے پیش کی گئی تجاویز کا خیرمقدم کیا.
وفد کو حکومت کی جانب سے زرعی شعبے کی ترقی اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے حوالےسے اقدامات پر بریفنگ دی گئی.
بریفنگ میں بتایا گیا کہ زرخیزی اسکیم کے تحت چھوٹے کسانوں کو بینکوں کی جانب سے 1 ملین روپے تک کی آسان شرائط پر قرضے فراہم کئے جا رہے ہیں. کسانوں کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب رسک کوریج اسکیم اور کراپ لاس انشورنس فراہم کی جارہی ہے. ڈیری اور لائیو اسٹاک کی ترقی کیلئے نیشنل اینیمل ہیلتھ ایکٹ اور نیشنل بریڈنگ پالیسی کے مسودات تیار کر لئے گئے ہیں.
وفد کے شرکاء نے زرعی شعبے سے متعلق اپنے مسائل سے آگاہ کیا اور انکے حل کے لئے تجاویز پیش کیں. وفد نے پاکستان کے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے حکومتی اقدامات کو سراہا اور حکومت کی معاشی و ترقیاتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا.
مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ہیڈ اور ایم این اے اظہر لغاری صاحب کے نوجوان فرزند صفدر لغاری کے انتقال پر دلی دکھ ہوا۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں اظہر لغاری صاحب اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
بدتمیزی اور نفرت کی سیاست نے عوام کو کچھ نہیں دیا۔ سوال یہ ہے کہ جنہوں نے عوامی مینڈیٹ حاصل کیا انہوں نے گلگت بلتستان، دیامر اور چلاس کے لوگوں کے لیے کیا کردار ادا کیا؟ میاں محمد نواز شریف جب بھی اقتدار میں آئے، ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کے منصوبے ساتھ لائے۔ سڑکوں، بنیادی سہولیات اور تعمیر و ترقی کے سفر نے ہمیشہ عوام کی زندگیوں میں بہتری پیدا کی۔ عوام آج بھی خدمت، کارکردگی اور ترقی کی سیاست کو یاد رکھتے ہیں۔
Like Father, Like Daughter: CM Maryam Nawaz A Great Host
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف میں میں اپنی والدہ کی جھلک دکھائی دیتی ہے اور میاں نواز شریف کی طرح ایک سٹیٹس پرسن کی طرح سفارتی سٹائل بھی کیری کرتی ہیں۔
مریم نواز اپنے والد میاں نواز شریف کی طرح بہترین میزبان ہیں۔
دورہ آزربائیجان میں میٹنگز کے درمیان کھانے کے وقفے کے دوران کیا ہوا؟ جانیے وزیرِاطلاعات عظمیٰ بخاری کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں
تفصیلات کے لیے حکومتِ پنجاب کے آفیشل یوٹیوب چینل کو وزٹ کیجیے
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN
#WUF13 #WorldUrbanForum #UrbanFlooding #ApniChhatApnaGhar #cmmaryamnawaz #PunjabUpdates #PunjabNews #MaryamNawaz #NawazSharif #CMpunjabofficial
وزیراعظم شہباز شریف کا چین کا چار روزہ دورہ مکمل ہوگیا. وزیراعظم شہباز شریف چین کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ ہوگئے.
چینی وزارتِ خارجہ کی نائب وزیر اور چین- سی ای ای سی تعاون سیکریٹریٹ کی سیکریٹری جنرل ہوا چون ینگ نے وزیراعظم شہباز شریف کو دورۂ چین کے اختتام پر الوداع کیا.
وزیراعلی پنجاب "محترمہ مریم نواز" کا اضلاع کو خود مختار بنانے کا تاریخی فیصلہ
کمشنرز ساہیوال، ملتان، فیصل آباد اور سرگودھا نے وزیراعلی کو دستیاب وسائل اور مجوزہ ترقیاتی کاموں پر تفصیلی بریفینگ دی،
وزیراعلی صاحبہ نے دو ٹوک فیصلہ کرتے ہوئے آفیسرز کو بتایا
کے آپکی ترقی آپکے ہاتھ میں ہے جسکا ریونیو ، اسی کی ترقی۔ نیز محنت کے ساتھ گراونڈ پر رہنے کی تاکید۔
افواجِ پاکستان نے قوم کی امانت کا دفاع جس عزم اور بہادری سے کیا پوری قوم اس پر فخر کرتی ہے۔ دشمن کو ایسا جواب ملا کہ دنیا دیکھتی رہ گئی۔ بری فوج، فضائیہ، بحریہ اور رینجرز کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ سرحدوں پر کھڑے ہر سپاہی کو قوم کا سلام۔ پاکستان کے چمکتے چہرے اور بلند حوصلے گواہ ہیں کہ یہ ملک ہمیشہ کامیاب رہے گا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#BunyanUmMarsoos