22 سالا سیاسی جدوجھد کا حشر پشاور یونیورسٹی میں فیسوں کے اضافوں کے خلاف کییے گئے شاگردوں کے احتجاج پر تحریک انصاف حکومت کی طرف سے پولیس گردی۔زبردست لاٹھی چارج
اپنے تعزیتی پیغام میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوگوار خاندان سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
@BBhuttoZardari@AAliZardari @BBhuttoZard
A blend of passion, potion, charm, enchantment, thunderstorms, and magic. I belong to twilight, the forests, lightning, and the seas. ✨
Photo courtesy: Khizer Sharif… https://t.co/LJUAFbV75a
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی آزاد کشمیر صاحبزادہ ذوالفقارعلی،سردار عابدحسین عابد نے اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر نیویارک کے باہر مقبوضہ کشمیرمیں ہونے والے ہندوستانی بربریت کےخلاف اور عالمی دنیا کےضمیر کو جنجوڑنے کیلئےاحتجاجی مظاہرہ کیا۔
" لواں گے لواں گے پورا کشمیر لواں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کیجانب سے پیش کی جانےوالی سندھ یونیورسل ایکسیڈنٹ انشورینس اسکیم ایک ایسا منفرد قدم ہے،جو بغیر رنگ نسل ہر طبقہ فکر کے غریب اور بے سہارا افراد کاسہارا بن رہی ہے.
PTI کرائے کے میڈیا سیلز نے گالی گلوچ،جھوٹی خبروں،فیک تصویروں،فوٹو شاپس کا ٹرینڈ دیا۔اب خود شکار ہوئے ہیں توحکومت دھمکیوں پر اتر ائی ہے۔PTI نے جو دوسروں کو سکھایا وہی اس کے خلاف استمعال ہورہا ہے۔محاورہ ہے اونٹ پہاڑ نیچے پہنچے تو پتہ چلا ان سے بڑی چیزیں بھی دینا میں پائی جاتی ہیں😂
President PYO Sindh @JavedNLaghari visited the grave of Ex SVP PSF Sindh Hyder Khan Laghari, offered fateha and placed floral wreath on occasion of his death anniversary, ex Coordinator PSF Pakistan @MirSohrab@HallarHyderKhan and other also present.