ایک اور جمعہ آہ رہا ہے
سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ جمعہ کو سماعت کرے گا: فائل فوٹو
لاہور: سپریم کورٹ نے ماڈل ٹاؤن کیس میں شریف برادران کی طلبی سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔
Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Exclusive Interview on Al Jazeera English Talk to Al Jazeera with James Bays (27.09.18) 3/3
#UNGA@SMQureshiPTI
The single most important meeting yesterday was SAARC CoM. We want SAARC to be a result oriented body capable of making substantive progress. But I’m disappointed that the prosperity of the entire SAARC region is being held hostage by one nation.
پاکستان عوامی تحریک نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس اور ختم نبوت کے دشمنوں اور سانحہ ماڈل کے قتلوں کو ہرانے کےلیے ووٹ دیا۔ ۔۔۔ عمران خان کی آندھی محبت میں ووٹ نہیں دیا ۔۔۔اس لیے جو عمران کی حکومت غلط کام کریں گی ہم بھر پور مخالفت کریں گے ۔۔۔
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے 27ستمبر (جمعرات) دوپہر 2 بجے مرکزی سیکرٹریٹ 365 ایم بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے۔
پاکستان کا نظامِ انصاف
غریب کی بیٹیاں عمر 14 اور 7 سال، جرم: چند سو کی کپاس چوری غربت کی وجہ سے فوراً پاؤں میں بیژیاں
حکمران کی بیٹی، جرم: شریک مجرم 300 بلین روپے، فوراً رہائی۔
ججز ریمارکس: مان بھی لیا جائےکہ مریم نوازکی پیش کردہ دستاویزات جعلی ہیں توکیانیب عدالت سزا دےسکتی ہے
سوشل میڈیاں کی طاقت :
ان ظالموں کو اتنا شیئر کریں کہ دوبارہ کوئی ظا لم ظلم کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے اور ظلم سے باز آ جاے
سانحہِ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کے قاتل پولیس افسران و اہلکار جن کو قاتل لیگ نے اپنے دور حکومت میں عہدوں سے نہیں ہٹایا بلکہ ان کو انعام کے طور پر ترقیاں دی گئ
وزیر ریلوے جناب شیخ رشید صاحب سے گزارش ھے کہ خوشاب کندیاں
سرگودھا اور لاہور کےلیے ٹرین چلائی جاۓ اس درینہ مسلے کو حل کیا جاۓ.
کچھ مافیا نے اس کو 8 سال سے بند کیا ہوا ہے ۔
عوام کا نوٹس لینے کی اپیل ۔
#Khushab#Mianwali@ShkhRasheed
اسحاق ڈار کی جمعہ نماز کے بعد ایک پاکستانی کے ہاتھوں شدید بے عزتی
بائیس کروڑ لوگوں کا ملک لوٹ کر یہ چور کی اولاد لندن میں جمعے پڑھ رہا ہے
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ " ریٹیویٹ " کریں
انشا اللہ بہت جلد ماڈل ٹاؤن کے قاتل شہبازشریف اور حمزہ شہباز بھی اڈیالہ جیل ہونگے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
@GandapurPAT
@ModelTownMassacre