معافی کون کس سے مانگے گا؟ 9 مئی کے بعد جو کچھ ہوا اُس کی معافی کون مانگے گا؟ 8 فروری کو الیکشن چوری کی معافی کون مانگے گا؟ عدالتوں کے غلط فیصلوں کی معافی کون مانگے گا؟
خالد نعیم لودھی
Despite Zaman Park being sealed, people of Lahore are already out in huge numbers . However, I cannot allow any injuries to my workers, the general public or my police just so these fascists can register more FIRs against us and find a pretext to run away from elections.
60 ہزار روپے میں بھی گھر کا بجٹ نہیں بنتا بجلی گیس پانی LDA کے بلز دے کر سارا مہینہ ادھار پکڑ کر گزارا کرنا پڑتا ہے کاروبار ٹھپ ہو گئے ہیں بجلی آتی نہیں پانی آتا نہیں گیس آتی نہیں شریف برادران کی 30 سال سے تقاریر سن رہے ہیں لیکن صرف باتیں ہی ہیں ۔
لاہوری شدید پریشان
محسن نقوی نے کہا گزشتہ تین سال میں سو ارب ڈالر پاکستان سے باہر چلا گیا،
تو گزشتہ تین سال سے کس کی حکومت ہے تحریک انصاف کی یا جماعت اسلامی کی؟
آپ کی حکومت میں پیسہ باہر گیا ہے آپ پکڑیں ناں لوگوں کو جو پیسہ ملک سے باہر لے گئے۔ اطہر کاظمی
جب بڑے بڑے نام پی ٹی آئی چھوڑ کر جا رہے تھے تو عمران خان نے کہا کہ ان کو تھوڑی Resistance دیکھانی چاہیے تھی تو میں نے عمران خان سے وعدہ کیا تھا کہ چاہے میں مر جاؤں میرا خاندان داو پر لگ جائے لیکن خان تمھیں نہیں چھوڑو گا
قاسم خان سوری
بے شک آپ عمران خان یا اُسکی پارٹی والوں کو مزید سزا بھی دے لیں اگلا الیکشن بھی چرا لیں تو پھر بھی یہ ملک نہیں چلے گا۔
یہ ملک عمران خان کے بغیر چل ہی نہیں سکتا۔
شاہد خاقان عباسی
یہ اسمبلی اس بات کا پیغام ہے کہ وہ وقت چلا گیا کہ جب بند کمروں میں فیصلے ہوتے تھے اور پارلیمنٹ کے ذریعے مسلط کروا دیے جاتے تھے اب اسمبلی براہ راست عوام کی نگرانی میں ہے
آج یہ عوام کے درمیان صوبائی اسمبلی کا اجلاس صرف خیبرپختونخوا کی عوام کیلئے نہیں بلکہ پورے پاکستان کیلئے ایک تاریخی لمحہ ہے
اسپیکر بابر سلیم سواتی
بریکنگ نیوز 🚨
اہم وقت عمران خان کے لیے بڑی آواز اٹھنے لگی 🛑
اقوامِ متحدہ نے پھر سے عمران خان پر پاکستان میں جاری ظلم و جبر کو غیر قانونی قرار دیا!!
اسکو پھیلائیں 🛑 انتہائی ضروری ہے 🛑
🚨جیو ببر شیرا کنال کر دیا ہے
غلام ابن غلام ابن غلام
کرونا میں کسی نے بھی بل ادا نہیں کیا تھا
میں حلف دے سکتی ہوں غریبوں کو پیسے بھی ملے تھے اور بجلی کا بل بھی نہیں دیے تھے
بھائی سب سے بڑی بات 12000 ہزار کے علاوہ صحت کارڈ جو شریفوں نے بند کر دیا
بہادر تھا ہے رہے گا مگر بزدلوں میں تھا 🥺
ہمارےمکمل طور پر نہتے،جانثار اور پرجوش کارکن علی بلال کو پنجاب پولیس نےشہیدکردیا۔انتخابی ریلی میں شرکت کیلئےآنے والےنہتےکارکنان کیساتھ ایسا وحشیانہ سلوک نہایت شرمناک ہے۔پاکستان اس وقت خون کے پیاسےمجرموں کےچنگل میں ہے۔ہم IG، CCPO اور دیگر کیخلاف قتل کے مقدمات درج کروائیں گے۔
حامد میر نے عمران خان کے لیے قسم اٹھایا کہ عمران خان وہ پہلا شخص ہے جس نے عافیہ صدیقی کے لیے اواز اٹھایا اس سے پہلے عافیہ صدیقی کو کوئی جاتا بھی نہیں تھا
وہ لمحہ جب علیمہ خان کو گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا، آج عالمی یوم خواتین کے دن یہ ویڈیوز یاد رکھیں تاکہ کل کوئی Woman کارڈ استعمال نہ کرے
یہ خاتون تو بلکل غیر سیاسی ہے 💔
تیمور سلیم جھگڑا کا عاصم ریجیم کو پیغام 🚨
تیمور سلیم اول کام کررہا ہے!!
پی ٹی آئی کو تیمور سلیم جھگڑا کی طرح کھل کر فیکٹ کے ساتھ بولنا چاہیے!!
یہ قیمتیں اگر پی ٹی آئی حکومت میں ہوتا, تو آج نون اور پی پی, آسمان سے پر اٹھا لیتے!!
امریکہ کی انٹیلجنٹس آفیسر ۔میں نے خود دیکھا اسرائیل کو فلیسطین کے بچے زندہ جلاتے ہوئے ۔تمام ممالک کو لبنان غلط لگتا ہے ایران غلط لگتا ہے لیکن ظلم کی انتہا کرنے والا اسرائیل اور امریکہ نظر نہیں آ رہا
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے عاصم ریجیم ایکسپوز کردیا🛑
ایران سے پاکستان میں پیٹرول کی بڑے پیمانے پر اسمگلنگ سنگین معاشی اور قومی سلامتی کا مسئلہ ہے۔ اندازاً سالانہ 2.25 ارب لیٹر ایرانی پیٹرول غیرقانونی طور پر آتا ہے، مالیت تقریباً 685 ارب روپے