@TeamYouTube Dear Team،
With broken heart I want to inform you that, I already received suspension intimation and I am shocked and nothing in my mind what to do.
@TeamYouTube Dear Team،
With broken heart I want to inform you that, I already received suspension intimation and I am shocked and nothing in my mind what to do.
@TeamYouTube Dear Team,
Attached is my youtube channel full reply on the notice of suspended dated 23.09.26.
I already explained in my video that how all kind of work being done by me as a human, I have been working on my channel since one year and as you see my work that is
@TeamYouTube based on hardworking which is showing feedback as following of my channel, So as a athicel worker I must want to release my channel from the Sword of Damocles", furthermore I appealed again that decision in which youtube threatened suspension of my channel. I am thankful to
Faceless YouTube channels are one of the best ways to make money. 💷
I just made a FULL GUIDE on how you can make $4000
Usually, I'd charge $599 for this, but today I'm giving it away for FREE
Like + comment "Send" & I'll DM it to you for FREE
(Must be following me)
اسرائیلی جارحیت محض فلسطین پر نہیں، پوری انسانیت پر حملہ ہے۔ بچوں، عورتوں سمیت ہزاروں معصوم شہریوں کی شہادت، انسانی ضمیر کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ دنیا کو جان لینا چاہیے فلسطین کے مسئلے کے مستقل حل کے بغیر پائیدار امن ہمیشہ خطرے میں رہے گا۔
پاکستان آج بھی، ہمیشہ کی طرح فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ حکومتِ پاکستان کو چاہیے کہ ہر عالمی فورم پر فلسطینی کاز کے حق میں آواز اٹھائے نیز مصیبت زدہ فلسطینی عوام کو خوراک، ادویات اور دیگر انسانی ضروریات کی فراہمی کیلئے فوری کاروائی کرے۔
آپ کا ایک ریٹویٹ اس بچی کو تلاش کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے
اگنور مت کیجیے گا شیئر کریں۔
حبیبہ ولد عظمت علی عمر 15 سال 10ستمبر2023کو گھوش گلی مین قائد آباد کراچی سے لاپتہ ہے کسی کو اس بچی کے بارے میں علم ہو تو قریبی پولیس سٹیشن یا اس نمبر پر رابطہ کریں۔
1102-021-35662222
فل کورٹ کل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کریگا اور بظاہر کل ہی اس کیس پر فیصلہ بھی ہوگا اور اس کیس کے فیصلے کے بعد ہی آئندہ ہفتے کی کاذ لسٹ جاری کی جائیگی۔
کل اس مولوی کی بچے کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے تصاویر وائرل ہوئیں سوشل میڈیا پر پھر اسکو SHO قابل بھیو نے گرفتار کرکے چھوڑ دیا تھا مگر پھر سوشل میڈیا پر زبردست لعنتان ہونے کی وجہ سے رات اسکو دوبارہ گرفتار کیا گیا ہے مگر بچے کے ورثاء کے مطابق بچہ کل سے غائب ہے کوئی اتا پتا نہیں ہے
شریف میڈیکل،سوات۔
کیا کبھی آپ نے اس ھسپتال کے نام پر چندہ لینے کا سنا؟کیا کبھی اس ھسپتال کی تشہیر دیکھی؟کبھی اس ھسپتال کو بنانے اور چلانے پر شریف خاندان کو اس پر سیاست کرتے دیکھا یا سنا؟
نہیں،بالکل نہیں
کیونکہ یہ نا ھی شریف خاندان کی گھٹی میں کہ احسان کرکے گنوائیں یا قوم کو اپنے احسانات جتائیں۔
پاکستان میں 5000 کے نوٹ کو ختم کرنے سے بڑے پیمانے پر کرپشن کا دروازہ بند ہونا شروع ہو جائے گا کرپٹ لوگوں نے حرام کا مال گھروں میں چھپا کے رکھا ہے حکومت یہ نوٹ بند کرنے سے پہلے کچھ دن کی مہلت دے تاکہ لوگ نوٹ بدل سکیں اور کالے دھن والے تفصیل بتانے کے ڈر سے بنک میں کبھی نہیں جائیں گے یوں رقم ضائع ہو جائے گی،انڈیا میں بھی بڑے نوٹ بند ہو چکے ہیں اور یہ تجربہ کامیاب رہا آپ کے خیال میں یہ نوٹ بند کر دینا چاہیے؟
جوڈیشری کا سب سے گندا اور لعنتی کردار ثاقب ناسور جس نے ترقی کرتے پاکستان کو تباہ و برباد کر دیا اور آج لوگ بھوک افلاس سے بلک رہے ہیں جب تک اس حرام خور کو نہیں لٹکایا جائے گا پاکستان میں ایسے مہرے پیدا ہوتے رہیں گے اب وقت آگیا ہے ان کو جیلوں میں بند کیا جائے.
پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ آپریشن کی شروعات فیض حمید سے کی جائیں اس نے 2200 ایکڑ زمین کیسے بنائی اس کے بھائی نے جعلی کاغذات بنا کر کتنی زمینوں پر قبضے کیے.ترقی کرتے ملک کو تباہ و برباد کر دیا اور آج بھوک افلاس سے بلک رہی ہے.اس کو سزا دینا بہت ضروری ہے کیا آپ اتفاق کرتے ہیں؟
چاچا مجھے دو کلو آٹا دیدو، گھر والے بھوکے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ھے کہ مزمل ٹریڈر کے مالک سے بچہ دو کلو آٹا مانگ رہا ھے، نہ دینے پر بچے نے آٹا چوری کرنے کی کوشش کی، تو دکاندار نے پکڑ کر تشدد کیا اور دکان کے باہر باندھ دیا
Listen to Fawad Hasan Fawad, Pakistan’s finest and honest bureaucrat, how he was brutalised in jail without basic human rights by the Tabdeeli engineers under PTI regime and Saqib Nisar/Bandial type judges took no notice.