ایک اچھی خبر
مگر ایک منٹ
کیا واقعی اس پر عملدرآمد ہوگا
نہیں ہو گا
لیکن ہونا چاہیے
گٹکا ماوہ بنانے والا مواد بند کروادو
بس پھر کوئی گٹکا ماوہ نہیں ہوگا
خیر ہر بار کی طرح پابندی اور اطلاق صفر ❌🚫
#شاہ
بریکنگ نیوز
ترکی میں 7.8 ریکٹر سکیل کا انتہائی شدید زلزلہ. اللّہ ہمارے ترک بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں. آمین یا رب العالمین.
💔💔💔
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
#شاہ#ترکیہ#ترکی#turkey#earthquake