12 ربیع الاول کی خوشی اور سیرتِ رسول ﷺ سے محبت صرف ایک دن تک محدود نہیں ہونی چاہیے، بلکہ ہمیں رسول اللہ ﷺ کی سیرت، تعلیمات اور سنت کو سال کے ہر دن اپنی زندگی میں اپنانا چاہیے۔
لاہور کی ایک بیٹی کی میت اس وقت اسکردو کے اسپانٹک پہاڑ پر 6,400 میٹر کی بلندی پر موجود ہے۔ مقامی ریسکیو اہلکار مبینہ طور پر میت کو نیچے لانے کے لیے 30 لاکھ روپے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔یہ تیسری رات ہے کہ ڈاکٹر اسما مشاق کی بے جان لاش پہاڑ پر پڑی ہے اور ایک باعزت اور محفوظ طریقے سے میت کی واپسی کی منتظر ہے۔ 💔
امریکی پشت پناھی کے ساتھ ایران پر اسرائیلی حملہ ریاستی دھشت گردی ھے۔ایران کی قومی سلامتی کی ترجیحات طے کرنا ایرانیوں کا بنیادی حق ھے۔امریکہ اور اسرائیل اسےڈکٹیٹ نہیں کر سکتے -
جوھری توانائ کے حصول سے روکنے کیلئے ایران پر حملے عالمی بدمعاشی کے سوا کچھ نہیں ۔
ھماری دعائیں اور نیک تمنائیں ایرانی قوم کے ساتھ ھیں ۔
اللّٰہ رب العزت ایران کی محافظت فرماۓ اور امریکی و اسرائیلی فرعونوں کو شکست ِ فاش سے دوچار کرے ۔۔۔
انلاٸن پیسے کماٸیں وہ لوگ جن کے پاس کوٸی ہنر/سکیل نہیں ہے مگر اپنے موبائل سے کما سکتے ہیں وہ بھی بڑی آسانی سے۔
طریقہ کار : پہلے اس لنک پر کلک
https://t.co/doGrrQfIIJ
کر کے اپنا اکاونٹ بناٸے۔
1/15
صدر پیوٹن نے قُران کا پہلے بوسہ دیا اور پھر احترام سے مسجد کے امام کو تحفتاً قُران شریف پیش کیا۔۔۔۔۔۔
شائد دُنیا اسی لئیے صدر پیوٹن کی دشمن بنتی جارہی ہے۔
سلام ہے پیوٹن کو۔ سلام۔
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
مرادیں غریبوں کی بر لانے والا
مصیبت میں غیروں کے کام آنے والا
وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والا
فقیروں کا ملجا ضعیفوں کا ماویٰ
یتیموں کا والی غلاموں کا مولیٰ
خطا کار سے درگزر کرنے والا
بد اندیش کے دل میں گھر کرنے والا
#عید_میلاد_النبی
کہیں پہ دن، کہیں رات میں ذلیل ہوئے
طرح طرح کی روایات میں ذلیل ہوئے
وہاں پہ خاک اڑائی گئی ہے چاروں طرف
جہاں کم ظرف واردات میں ذلیل ہوئے
وہ قید خانے میں پڑا شخص معتبر ٹھہرا
تم اپنے اپنے محلٌات میں ذلیل ہوئے