اب جبکہ الیکشن ہوگئے ہیں، لہٰذا الیکشن کی وجہ سے ایم کیو ایم کے جن حمایت یافتہ وفاپرست امیدواروں کو گرفتار کیا گیا تھا، نثارپنہور اور محسن پنہور سمیت ان تمام وفاپرست امیدواروں کو رہا کیا جائے
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
آج کے تاریخی الیکشن میں ایم کیو ایم لندن کی تاریخی فتح دو دن پہلے کینڈیڈیٹ منتخب ہوا اور بنا کوئی کارنر میٹنگ کے اور بنا پیسے خرچ کرے بغیر اتنا ووٹ اٹھایا اِسے کہتے ہیں اصل لیڈر کی پہچان
#Altafbhaijeetgaye@AltafHussain_90
میں نواب شاہ کے وفادار حق پرست زمیدارن اور الطاف بھائی کے نامزد امیدوار ڈاکٹر بلال بھائی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اس حالت میں بہت ہی ہمت کے ساتھ الیکشن مہم میں شریک ہوئے اللّٰہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین یارب العالمین ✌🏽
#VotesirfAltafKa
ہماری روایت رہی ہے منفرد ریکارڈ بنا کر مخالفین کو ہکا بکا کرنے کی، پھر چاہے وہ 87 کے بلدیاتی انتخابات ہوں یا 88 کے جنرل الیکشن، ملکی تاریخ میں خواتین کا سب سےبڑا جلسہ ہو یا پھر ملین مارچ۔ اس بار بھی ایک منفرد اور انوکھی کیمپئن سےمخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔
#VoteSirfAltafKa
نوابشاہ حلقہ پی ایس 37 سے
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے منتخب کردہ آزاد امیدوار ڈاکٹر محمد بلال کو اپنا قمتی ووٹ دے کے کامیاب کرے
انتخابی نشان کیتلی پے مہر لگائیں
#VoteSirfAltafka@AltafHussain_90