تھر کے عوام کو دل کے امراض کا مفت، جدید اور معیاری علاج فراہم کرنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے مٹھی، تھرپارکر میں سندھ ادارہ برائے امراضِ قلب (SICVD) قائم کیا۔
اب تھر کے لوگوں کو دل کے علاج کے لیے کراچی یا دوسرے بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑتا، بلکہ جدید طبی سہولیات اور ماہر ڈاکٹرز کی خدمات انہیں اپنے ہی علاقے میں میسر ہیں۔
یہ اقدام اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ ہر شہری کو، چاہے وہ کسی بھی علاقے سے تعلق رکھتا ہو، صحت کی معیاری سہولیات بلاامتیاز اور مفت فراہم کی جائیں۔
#HealthForAll
#SICVD
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ایوانِ صدر میں ملاقات۔
صدر مملکت کو بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور صوبے میں جاری ترقیاتی اقدامات پر بریفنگ۔
بلوچستان میں امن، ترقی اور عوامی فلاح کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے مؤثر روابط ضروری ہیں: صدر زرداری
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑے صوبہ خصوصی توجہ اور وسائل کا حقدارہے: صدر زرداری
بیرونی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کی بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششیں ہر قیمت پہ ناکام بنائی جائیں گی: صدر زرداری
وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا: صدر زرداری
پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور اور بلوچستان کے سابق وزیر میر علی حسن زہری بھی ملاقات میں موجود تھے۔
ڈمبا ولیج ملیر کا گورنمنٹ سیکنڈری اسکول معیاری تعلیم، بہتر سہولیات اور پُرعزم اساتذہ کے ذریعے طلبہ کے لیے سازگار تعلیمی ماحول فراہم کر رہا ہے۔ سولر سسٹم اسکول میں بلا تعطل تعلیمی سرگرمیوں کو یقینی بنانے میں بھی مددگار ہے۔
#سندھ_تعلیم_میں_آ_گے
چاہے کچھ بھی ہو جائے، پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دے گی۔ سندھ کی تقسیم کی کسی بھی کوشش کو نہ کبھی تسلیم کریں گے، نہ اس کی حمایت کریں گے۔ سندھ کی وحدت کے لیے جان اور سیاست، دونوں قربان کرنے کو تیار ہیں، سید ناصر حسین شاہ
میرپور کے ایل اے 12 میں کھلی دھاندلی کا واضح ثبوت
چہرے واضح ہیں، جرم سامنے ہے
مسلم لیگ ن کے کارکن اسلحے کے زور پر پولنگ اسٹیشن پر قبضہ کرکے ٹھپے لگارہے ہیں۔
پی پی پی کے پولنگ ایجنٹوں کو یرغمال بنا کر ۔۔ ان پر تشدد کرکے عوام کو ووٹ کے حق سے محروم کیا گیا۔
یہ ہیں میرپور کے عوام کے مجرم ۔۔ جو عوام کا ووٹ چوری کررہے ہیں!!
کشمیر کے ووٹ پہ ڈاکا نامنظور
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur
First Lady @AseefaBZ visited Spencer Eye Hospital, Lyari, which has been transformed by Mayor Karachi Murtaza Wahab with the support of the Government of Sindh through a successful Public-Private Partnership (PPP) model.
Originally established in 1940, the hospital has been beautifully restored while preserving its historic heritage. Today, it serves nearly 4,000 patients daily through its OPD, with all services provided completely free of cost. Since April 2026, more than 700 laser and other specialized procedures have been successfully performed, ensuring quality eye care for thousands.
She appreciated the dedication, professionalism, and tireless efforts of the doctors, nurses, and the entire medical staff for their outstanding service to the people.
میرپور کے حلقہ ایل اے-08 کوٹلی-I سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ظفر اقبال ملک شاندار کامیابی کے ساتھ کامیاب ہوگئے۔
عوام نے ایک بار پھر تیر اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن پر اعتماد کا اظہار کیا۔
#میرپورمیں_تیرچل_گیا
مریم نواز شریف صاحبہ کی کشمیریوں کو دی ہوئی بسیں اگر کشمیر نہیں پہنچی ہوں گی تو ابھی استعفیٰ دے دوں گا
سینیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا رانا ثناء اللہ کے ٹی وی پروگرام ہے کھلا چیلنج۔
میرپور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار واضح برتری کے ساتھ فتح کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ہر طرف جیالوں کا جوش، ولولہ اور جشن دیدنی ہے۔
#میرپور_میں_تیر_چلےگا
Senior Provincial Minister @sharjeelinam responds to Khawaja Saad Rafique's remarks against the PPP leadership:
"One cannot expect anything better from a product of Zia-ul-Haq's legacy."
لالہ موسیٰ شہر کی میاں برادری اور میانہ برادری کی جانب سے کائرہ برادران کے منعقدہ حمایتی اکٹھ میں شرکت کی۔ اس موقع پر میاں برادری اور میانہ برادری نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
#NA65#PP33#PP34#Kaira#LalaMusa#VoteForTeer
لالہ موسیٰ شہر کی میاں برادری اور میانہ برادری کی جانب سے کائرہ برادران کے منعقدہ حمایتی اکٹھ میں شرکت کی۔ اس موقع پر میاں برادری اور میانہ برادری نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
#NA65#PP33#PP34#Kaira#LalaMusa#VoteForTeer
لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی کا تاریخی جلسہ چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو کے پرتپاک استقبال پر لاہور کی عوام کا شکریہ
@BBhuttoZardari@AseefaBZ