جس دن سے عمران خان نے آکسفوڑد چانسلر الیکشن کے کیے کاغزات جمع کروائے پاکستان میں ایک بوڑھی عورت پاگل ہو گئی ، اب پٹواری آکسفورڈ کو بتائیں گے کہ عمران خان کیا ہے
سب سے بڑا کیس جو عمران خان پر نظام دین نے بنایا گیا آج وہ عدالت نے ختم کر دیا۔
اللہ الحق ہے۔
اب خان صرف شادی کرنے کے جرم میں جیل کے اندر
حیرت ہوتی ہے اس بے حسی پر
الحمدللہ،تحریک انصاف کی جیت، انصاف کا بول بالا! اسلام آباد ہائی کورٹ نے PM عمران خان اور شاہ محمود قریشی صاحب کو سائفر کیس میں بری کر دیا۔ ایک اور ان فئیر مقدمہ کا خاتمہ۔ اب بہت جلد ہمارے PM ہمارے درمیان ہونگے۔ چوہدری پرویز الٰہی صاحب کی جانب سے خان صاحب اور شاہ صاحب کو دلی مبارکباد!
آج 300 دن ہو گئے ہیں PM عمران خان کو جعلی کیسوں میں گرفتار ہوئے۔ کدھر گئے ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے ایک ہفتہ جیل میں نہیں رہ سکتے؟ خان صاحب آج ڈیل کر کے باہر آسکتے ہیں لیکن اُن کے لیے اصول اور عوام کسی بھی ڈیل سے زیادہ ضروری ہیں
#AbsoluteNonsense#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
پنجاب کی ٹک ٹاک حکومت نے ہتک عزت بل پاس کر کے عوام سے بولنے کا آئینی حق بھی چھین لیا۔ نہ کچھ کہنے کی آزادی، نہ اختلاف اور احتجاج کا حق۔ اب کیا پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر سچ نہیں صرف #MadamThiefMinister کا فیشن شو چلے گا؟ #DefamationBill
حماد اظہر نے روپوشی ختم کردی تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹ پہنچ گئے ہیں
حماد اظہر کا یہ بہترین فیصلہ ہے ہم ساتھ کھڑے ہیں
اب فرنٹ پر آکر لیڈ کرنے کا وقت ہے
جب ظلم کا حساب ہوگا
سوچ تیرا کیا حال ہوگا
اپنے وکلاء کے ہمراہ الیکشن نتائج میں دھاندلی پر لاہور ہائیکورٹ سماعت کے لیے پہنچ چکی ہوں، امید کرتی ہوں عدلیہ فارم 47 کی پیداوار ووٹ چور خواجہ آصف سے جلد سیالکوٹ کے عوام کا حقیقی مینڈیٹ واپس دلوائے گی۔
میری بات لکھ کر رکھ دیں، جب عمران خان جیل سے باہر قدم رکھے گا تو اس خطے میں کبھی کسی کا ایسا استقبال نہیں ہوا ہوگا جیسے عمران خان کا ہوگا
عمران ریاض خان 🔥
اصل مجرموں کو بچانے کیلئے گندم سکینڈل کا سارا ملبہ ایم ڈی پاسکو پر ڈال دیا گیا۔ ادھر نیب نے بھی 2016۔ 2018 کے دوران ن لیگ کو گندم اور رمضان پیکج فراڈ میں کلین چٹ دے دی۔ اصل مجرموں کو معافی، پاکستان کے ساتھ بدترین ناانصافی! #WheatScandal