لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات
صدر آصف زرداری اور پی پی پی کے رہنماؤں کے درمیان پنجاب کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
@AAliZardari@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت نے ذہنی کمزوریوں میں مبتلا بچوں کو مفت علاج کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سینٹر آف آٹزم کی بنیاد رکھی، آئیں آٹزم جیسی بیماریوں کا مقابلہ کرنے میں پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں اور اپنے ووٹ کی طاقت سے ملک بھر میں ان سینٹرز کا قیام ممکن بنائیں۔
پیپلزپارٹی صرف دعوے ہی نہیں کرتی، میدان عمل میں ثابت بھی کرتی ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے صرف سندھ ہی نہیں پورے ملک کے غریب عوام فائدہ اٹھارہے ہیں۔ کراچی ایسا شہر ہے جہاں سے پورے ملک سے لوگ روزگار کمانے آتے ہیں۔
شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam
سندھ کی ثقافت میں مذہبی رواداری کا درس قدیمی ہے جو اس خطے کو جوڑے ہوئے ہے۔دنیا بھر میں بسنے والے تمام سندھی بہن بھائیوں کو ان کے ثقافتی دن کی مبارکباد۔
#SindhiCultureDay
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گلستان روڈ پر واقع پی پی پی رہنما جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کی رہائش گاہ آمد
کوئٹہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی
@BBhuttoZardari
تاریخ کے جھروکوں سے
دسمبر 2, 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو بطور وزیراعظم حلف اٹھا کر دنیا کی پہلی مسلم اور نوجوان ترین خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں اور اپنی ساری زندگی آئین، قانون اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں گزار دی۔
2 دسمبر 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو بطور وزیراعظم حلف اٹھا کر دنیا کی پہلی مسلم اور نوجوان ترین خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں اور اپنی ساری زندگی آئین، قانون اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں گزار دی۔
آج پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے۔
جب پاکستان کی طویل ترین مارشل لاء (جمہور اور جمہوریت کیلئے سیاہ ترین دور، جس میں جمہوریت پسندوں کو پھانسیاں دی گئیں، کوڑے مارے گئے) کے بعد جمہوریت کا روشن طلوع ہوا
حالانکہ اسے روکنے کیلئے پیسے چلائے گئے، راتو رات آئی جے آئی بنائی گئی، انتخابات کے بعد کئی ہفتے تک حکومت سازی نہیں کرنے دی گئی، اس سب کے باوجود جمہوریت پسندوں کیلئے آج کا شاندار رہا اور محترمہ بینظیر بھٹو پاکستان اور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں۔
دسمبر 2, 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بطور وزیراعظم حلف اٹھا کر دنیا کی پہلی مسلم اور نوجوان ترین خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں اور اپنی ساری زندگی آئین، قانون اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں گزار دی۔
ایک طرف سیریناہوٹل میں بیٹھ کر بلوچستان فتح کرنےکےخواب دیکھنے والےلیڈر نے بلوچستان کی روایتی دستار (پگ) تک پہننےسےانکارکیا
تو دوسری طرف بلوچستان کادرد رکھنےوالا نوجوان بلاول بھٹو زرداری بلوچستان میں ہونے والی جبری گمشدگیوں بارے کوئٹہ میں کھڑا ہوکر بلوچ ماؤں بہنوں کی آواز بن رہا۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاجی علی مدد جتک کی رہائش گاہ پر اپنے اعزاز میں ہونے والے عشائیے میں شرکت کی، اس موقع پر نواب ثنااللہ زہری، جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ و دیگر موجود تھے۔
@BBhuttoZardari
میں جانتا ہوں پاکستان میں الیکشن کیسے ہوتے ہیں لیکن یہ بھی جانتا ہوں جب پاکستانی عوام فیصلہ لے لیتی ہے تو پھر دنیا کی کوئی طاقت ان کا راستہ نہیں روک سکتی
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لوکل کونسل ایسوسی ایشن آف بلوچستان کے سالانہ جنرل اجلاس میں شرکت
بلوچستان کے تمام اضلاع کی ڈسٹرکٹ کونسلز، میونسپل کارپوریشنز اور میونسپل کمیٹیز کے چیئرمین اور میئرز کی ملاقات
@BBhuttoZardari
پیپلزپارٹی فیملی کے لیئے انتہائی افسوس ناک خبر
کوئٹہ جلسہ سے واپسی پر شکارپور کے نزدیک خطرناک حادثہ
پیپلزپارٹی تعلقہ نوشہروفیروز کے صدر خلیفہ شکیل میمن،پیپلز یوتھ تعلقہ صدر میرنادر چانڈیو سمیت5 افراد جانبحق
اللہ پاک شہید جیالوں کے درجات بلند فرمائے
#PPPFoundationDayBalochistan
The Pakistan Peoples Party has always been party of change. From Shaheed Zulfikar Ali Bhutto taking politics out of drawing rooms, to Shaheed Benazir Bhutto breaking barriers by fighting a brutal dictatorship and the politics of hate and division to become the first woman Prime Minister of a Muslim State, and President Asif Ali Zardari rejecting the politics of hate—our legacy is one of progress.
But today, Pakistan craves change again. The old ways of politics no longer work. The people want an end to divisive politics, rejecting hatred and revenge. The people reject shady backroom deals that disenfranchise them. The PPP champions a truly democratic Pakistan, where the circumstances of your birth don’t limit your opportunities. Where the rising tide lifts all boats, not just those of the wealthy elite. Together we can forge a new Pakistan, one true to the founding principles of the Pakistan Peoples Party; Islam hamara deen hai,
Jamhooriat hamari siyasat hai,
Musaawaat hamari maeeshat hai,
Aur taaqat ka sarchashma awaam hai! 🇵🇰
#PPPFoundationDayBalochistan
پاکستان پیپلز پارٹی کے 56 ویں یوم تاسیس کے موقع پر عوام نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ آنے والا وقت مزدوروں، کسانوں، نوجوانوں، غریبوں اور طالب علموں کا ہے- انشاء ﷲ انتخابات میں کامیابی کے بعد یوتھ، مزدور اور کسان کارڈ لانچ کریں گے اور صوبہ بلوچستان کے ہر ضلع میں سندھ کی طرح دل کے مفت علاج کیلئے اسپتال قائم کیئے جائیں گے۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری پی پی پی کے 56ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم میں ہونے والے جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔
@AAliZardari#PPPFoundationDayBalochistan
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پی پی پی کے 56ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم میں ہونے والے جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari#PPPFoundationDayBalochistan