میں پہلے بھی کئی بار تمام لوگوں کو بتا چکا ہوں کہ میرے نام پر بہت سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس چل رہے ہیں۔ جے یو آئی (ف) اور اس کے چند ملعون اور گھٹیا کارکنان جعلی آئی ڈی پیغامات کا استعمال کرتے ہوئے ذلت آمیز شکست کے بعد سوشل میڈیا پر میرے خلاف مہم چلا رہے ہیں۔ وہ میرے خلاف مذہبی کارڈ استعمال کرنے کے لیے ایسی مزید پوسٹیں گھڑ سکتے ہیں۔ میں آپ سب کو تاکید کے ساتھ مطلع کرتا ہوں کہ ایسی تمام پوسٹس کو نظر انداز کر دیں جو ڈیزل ملا کے پیروکاروں نے مجھ سے منسوب کی ہیں۔
I sincerely hope & pray that the Army and all parties in Pakistan will respect the people's decision today to return #ImranKhanPTI as a leader and PM of the country.
This will be بحول الله in the interest of the entire Pakistani nation.
God bless #Pakistan and its noble people.
تحریک انصاف ایمرجنسی درخواست‼⚠️
گوال منڈی کی بدبودار مجرمہ کے ٹویٹ پر میں نے کمنٹ کیا ان کے کچھ پالتو کتے میرے ID کو رپورٹ کر رہے ہیں
اپ لوگ نیچے کمنٹ اور ری ٹویٹ کرتے جائیں رکنا نہیں, نہیں تو اکاؤنٹ الیکشن سے پہلے سسپینڈ ہو جائے گا,
یہ دیکھو عمران خان کے نوجوان 😍
یہ ظلم کا بدلہ ووٹ سے لینے آئے ہیں، دیکھا تھا آج سے پہلے کبھی پولنگ سٹیشنز پر اتنا رش ؟
یہ شعور ہے جو عمران خان نے اپنی قوم میں پھونک دیا ہے۔ #VoteForIK