Yesterday, millions of Pakistanis expressed their faith in democracy by making their voices heard at the ballot box.
I support @StateDept’s call for an investigation into alleged election interference and urge Pakistan’s leaders to respect the democratic will of the people.
مردان این اے 22 سے نومنتخب ممبرقومی اسمبلی عاطف خان اور نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام خان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اب مردان کے عوام کی نمائندگی یہ دونوں اراکین کریں گے اور یہ ہمارے حلقے کے عوام کا حق ہے کہ منتخب نمائندے انکی خدمت کریں۔ عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔
Tomorrow’s a huge day for Pakistan. Your vote is important. As soon as you’re able to, please post a photo or video saying “I voted PTI” with a hashtag #votePTI to show your support!
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
8 فروی کے بعد ہی اس بارے میں کہا جا سکے گا کہ الیکشن کیسے ہوئے، عدالت کا امتحان ہے کہ عوام کا اعتماد بحال رہے، فیصلوں پر عمل درآمد ہو، عدلیہ نے جو کیا اس کا دفاع نہیں کروں گا لیکن امید ہے کہ نوجوان مثبت تبدیلی لائیں گے، جسٹس اطہر من اللہ۔۔۔!!!
#ImranKhanPTI